21/07/2026
یک سال گزر گیا، لیکن حالات آج بھی وہی ہیں! 💔
پچھلے سال میں نے ایک ویڈیو بنائی تھی جس میں بتایا تھا کہ پاکستان میں سیلاب کیوں آتے ہیں۔ افسوس کہ اس سال بھی وہی صورتحال دہرا رہی ہے اور حکومت کی طرف سے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے گئے۔ کب تک ہم صرف تباہی کا انتظار کرتے رہیں گے؟