SINDH KI AWAZ

SINDH KI AWAZ Sindh Ki Awaz | The Voice of Sindh. We bring the facts. You shape the conversation.

Your source for unbiased reporting and in-depth analysis on the politics, social issues, and development driving change in Sindh.

07/06/2026

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا گلگت بلتستان کے عوام کیلئے پولنگ ڈے پر خصوصی پیغام
آج بڑی تعداد میں باہر نکال کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں تاکہ حق حاکمیت، حق روزگار، حق ملکیت کو یقینی بنایا جاسکے اور اٹھارویں آئینی ترمیم کا تحفظ گلگت بلتستان کو فراہم کرکے پانچویں صوبے کا قیام عمل میں لایا جاسکے۔



16/05/2026

بلوچستان میں گردوں کے ڈائلیسز کے نو سینٹرز کے قیام سے علاج کی سہولیات میں نمایاں بہتری آئے گی اور دور دراز علاقوں کے مریضوں کو بروقت اور معیاری ڈائلیسز کی سہولت میسر آ سکے گی، جس سے صحت کے نظام پر مثبت اثر پڑے گا۔

16/05/2026

150 بستروں پر مشتمل جدید ٹراما سینٹر کوئٹہ کا افتتاح، جہاں آئی سی یو اور ایچ ڈی یو سمیت 100 فیصد مفت اور معیاری علاج کی سہولیات دستیاب ہوں گی۔ یہ بلوچستان کا پہلا پیپر لیس پبلک اسپتال ہے جو جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل نظام کے ذریعے نہ صرف مریضوں بلکہ طبی عملے کے لیے بھی سہولت اور بہتری لائے گا، اور انشاء ﷲ سروس ڈیلیوری میں ایک نئی مثال قائم کرے گا۔

16/05/2026

صحت کوئی سہولت نہیں بلکہ ہر شہری کا بنیادی حق ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا عزم ہے کہ ہر پاکستانی کو بلا تفریق مفت اور معیاری علاج ان کے گھر کی دہلیز تک فراہم کیا جائے۔

16/05/2026

صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی قیادت میں تمام صوبوں اور وفاقی حکومت نے مل بیٹھ کر عوام کو مہنگائی کے اس مشکل وقت میں ریلیف دینے کے فیصلے کیے۔
کسانوں کیلئے بینظیر کسان کارڈ، ڈیزل سبسڈی، اور موٹر سائیکل استعمال کرنے والوں کیلئے سہولیات جیسے اقدامات اسی مشترکہ مشاورت کا نتیجہ ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ عوامی مشکلات کم کرنے اور ہر بحران میں عوام کے ساتھ کھڑی رہی ہے

16/05/2026

قومی مفاد اور پاکستان کے دفاع کی بات ہو تو پوری قوم ایک ہو جاتی ہے۔
بھارت کے ساتھ جنگ ہو یا عالمی سطح پر پاکستان کے مؤقف کا دفاع، ہر محب وطن پاکستانی نے اپنی ذمہ داری نبھائی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جنگ کے دوران بھارتی پروپیگنڈا کا عالمی میڈیا میں بھرپور جواب دیا، اور بعد ازاں وزیراعظم کی درخواست پر پاکستان کی امن کمیٹی کی سربراہی بھی کی

16/05/2026

‏خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے پاکستان ویمن اور زمبابوے ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان سیریز کے آخری میچ میں شرکت کر کے قومی ہیروز کی حوصلہ افزائی کی اور فاتح ٹیم کو ٹرافی پیش کی۔
‏پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے شاندار اور تاریخی کامیابی اپنے نام کی، جبکہ کپتان کی فاطمہ ثناء نے اپنی بہترین کارکردگی سے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر کے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

چین چھوڑنے سے پہلے امریکی عملے نے تمام چینی تحائف اور ڈیوائسز تلف کردیں
16/05/2026

چین چھوڑنے سے پہلے امریکی عملے نے تمام چینی تحائف اور ڈیوائسز تلف کردیں

15/05/2026

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SINDH KI AWAZ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share