PTI Uc 12 Ghareeb Aabad Malir Urban

  • Home
  • PTI Uc 12 Ghareeb Aabad Malir Urban

PTI Uc 12 Ghareeb Aabad Malir Urban This Page By UC 12 Gharibaabad Malir Urban

پی ایس 89 کا حقدار اور درست امیدوار طارق عزیز بلوچ!  نہ صرف اس حلقہ پی ایس 89 کی عوام بلک پورا ملیر اس بات کا گواہ ہے کہ...
12/01/2024

پی ایس 89 کا حقدار اور درست امیدوار طارق عزیز بلوچ! نہ صرف اس حلقہ پی ایس 89 کی عوام بلک پورا ملیر اس بات کا گواہ ہے کہ ملیر بھر میں پی ٹی آئی کا بنیادی اور شروعاتی تعارف ہی طارق عزیز بلوچ ہے ۔ یہ بات بھی پورے ملیر کی عوام کے سامنے دن کی روشنی کی مانند عیاں ہے کہ طارق بھائی نے کس طرح پارٹی کے مفادات کی خاطر کسی قسم کی قربانی س گریز نہیں کیا چاہیے وہ ذاتی ہو معاشی ہو قید و سلاسل ہو طارق بلوچ ہی ہے جو مرتے دم تک پارٹی کا پرچم تھامے رہنے کا عزم اور حوصلہ رکھتے ہیں ۔طارق بھائی کی پارٹی سے بے لوث مخلصی کے ساتھ اگر پی ایس 89 کی سیاست کا سائنسی تجزیہ کیا جائے تو اس حلقے میں پیپلز پارٹی سب سے مضبوط جماعت نظر اتی ہے اور پیپلز پارٹی کے اکابرین کافی مقامات پر برملا اظہار کرتے نظر آتے ہیں کہ آن کے مد مقابل سب سے مضبوط طارق عزیز ثابت ہو سکتا ہے کیونکہ اس حلقے میں طارق عزیز سیاسی ، سماجی و راج برادری کے لحاظ سے کافی با اثر رہنما ہیں ۔ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ نے پچھلے انتخابات میں جس طرح طارق عزیز کو نظر انداز کر کے ایک غیر معروف غیر سیاسی امیدوار کو جس طرح ٹکٹ سے نوازا اس کا نتیجہ نہ صرف سب کے سامنے ہے بلکہ وہ امر پارٹی کارکنان کے لیے جواب طلب ہے کیا پی ٹی آئی بھی رئیس زادوں اور پیرا شوٹر کی جماعت ہے ۔ مجھ سمیت پی ٹی آئی کے ہر کارکن کی پارٹی سے یہ امید اور درخواست ہے اگر پی ٹی آئی کے اکابرین اور اعلیٰ قیادت اگر چاہتی ہے کہ پی ایس 89 پی ٹی آئی جیت جائے تو اس بار پرانے تجربات سے سبق حاصل کریں اور پی ٹی آئی کے ہر دل عزیز لیڈر طارق عزیز بلوچ کو حلقہ پی ایس 89 کا ٹکٹ دیں ۔ انشاء اللہ جیت ھمارا مقدر ہوگی ۔ منجانب ادنیٰ کارکن ۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Uc 12 Ghareeb Aabad Malir Urban posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share