DeenDaar.pk

DeenDaar.pk Structured Islamic learning for kids (5–13)

• Sahih sources • Fiqh-neutral
Trusted by 200,000+ parents

👇 Explore Deendaar Quiz Cards

06/04/2026

کیا آپ کا بچہ یہ سوال جانتا ہے؟

وہ کون سا فرشتہ ہے جو اللہ کی وحی نبیوں تک لے کر آتے تھے؟

"




31/03/2026

بچوں میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے صحابی کون تھے؟ 🤔

کیا آپ کا بچہ اس اہم سوال کا جواب جانتا ہے؟ بچوں کو صرف معلومات رٹوانے کے بجائے، انہیں دین کی خوبصورتی اور تاریخ سے جوڑنا ضروری ہے۔

دیندار (Deendaar's Quiz Cards) کے ساتھ اپنے بچوں کی سیکھنے کی جستجو کو بڑھائیں! یہ کارڈز نہ صرف علم میں اضافہ کرتے ہیں بلکہ بچوں کے لیے اسلام کو سمجھنا دلچسپ اور آسان بناتے ہیں۔


22/03/2026

عید صرف نئے کپڑوں… یا میٹھے پکوان کا نام نہیں…

عید ہے…
ایک مسکراہٹ دینے کا…
کسی کو یاد رکھنے کا…
اور دلوں کو جوڑنے کا ✨

اس عید… صرف خوش نہ رہیں…
کسی کی خوشی کا سبب بھی بنیں ❤️

دیندار.پی کے کی طرف سے…
آپ سب کو دل سے عید الفطر مبارک 🌙






21/03/2026

Eid Mubarak To Everyone!



Engagement Boosters:

20/03/2026

“ہماری ٹیم کی طرف سے عید مبارک 🤍

آپ سب کی محبت اور اعتماد ہمارے لیے بہت قیمتی ہے ✨”

20/03/2026

جمعۃ الوداع کے بابرکت دن پر، اے اللہ ہماری مغفرت فرما اور ہمیں اپنی رحمت میں جگہ عطا فرما، آمین 🤲✨

19/03/2026

اے عطا کرنے والے رب ہمیں اور ہمارے اہل و عیال کو قبر اور محشر کی گرمی سے محفوظ رکھنا، آمین.

19/03/2026

ایک نماز = پوری زندگی کی قضا؟ حقیقت جان لیں!

قضاۓ عمری کے نام پر جو بات پھیل رہی ہے… کیا وہ واقعی درست ہے؟
دین آسان ہے… مگر شارٹ کٹس نہیں ہوتے

18/03/2026

پانچ منٹ جو آپکے بچے کی زندگی بدل دیں۔








16/03/2026

شبِ قدر کی مسنون دعا

عربی:
اللّٰهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ العَفْوَ فَاعْفُ عَنِّي

ترجمہ (اردو):
اے اللہ! بے شک آپ بہت معاف کرنے والے ہیں، معاف کرنا پسند فرماتے ہیں، پس مجھے بھی معاف فرما دیجئے۔ 🤲




















16/03/2026

لیلۃ القدر کی رات… آج کی رات بھی ہو سکتی ہے۔





16/03/2026

🌙 ممکنہ لیلۃ القدر کی راتیں | آخری عشرہ رمضان

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DeenDaar.pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share