MR Riyaz 78600

MR Riyaz  78600 *میٹھے لہجے میں گفتگو کر کے ____❤‍🩹🙂*
*لوگ دُنیا اُجاڑ دیتے ہیں _________💔😭*

*Simple boy✍🏻🩵💫*

پرانی ٹی وی اور پرانے ptcl فون کے اندر یہ آلہ ہوتا ہے اگر کسی بھاہئ کے پاس ہے تو رابطہ کرہں مجھے چاہیے
25/08/2026

پرانی ٹی وی اور پرانے ptcl فون کے اندر یہ آلہ ہوتا ہے اگر کسی بھاہئ کے پاس ہے تو رابطہ کرہں مجھے چاہیے

17/08/2026
صبح نيرن جي مانيء تي مولا علي عليه السلام جو نالو مبارڪ♥️
26/07/2026

صبح نيرن جي مانيء تي مولا علي عليه السلام جو نالو مبارڪ♥️

حضرت سیدنا عُمرِ فاروق رضی اللہ عنهُعُمرؓ جا دُشمن صدا رُسواء ۽ زلیل رهندا،
26/07/2026

حضرت سیدنا عُمرِ فاروق رضی اللہ عنهُ
عُمرؓ جا دُشمن صدا رُسواء ۽ زلیل رهندا،

یہ ایک میت ہے، موت کا ماحول تھا، لوگ جنازہ لے کر جا رہے تھے۔ اسی دوران اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے۔ گھر والے اور رشتہ دار...
25/07/2026

یہ ایک میت ہے، موت کا ماحول تھا، لوگ جنازہ لے کر جا رہے تھے۔ اسی دوران اچانک بارش شروع ہو جاتی ہے۔ گھر والے اور رشتہ دار وغیرہ اس مرده جسم (میت) کو پلاسٹک میں ڈھانپ دیتے ہیں اور تمام لوگ بھاگم بھاگ کمروں وغیرہ میں پناہ لے لیتے ہیں۔

یہ میری اور آپ کی کہانی ہے۔

ہمارے ہونے نہ ہونے سے اتنا فرق پڑتا ہے۔

آپ سوچیں کہ مرنے کے بعد کوئی آپ کے ساتھ بارش کے پانی میں بھیگنا گوارا نہیں کرتا، کوئی اس بارش میں اپنی قیمتی چیزوں کو خراب نہیں کرنا چاہتا۔ کہاں قبر اور کہاں پھر محشر کی سختیاں۔

سوچنے کی بات ہے کہ...!!!

ہم دنیا داری اور ان رشتوں کے لیے اپنے رب کو ساری عمر ناراض کرتے پھرتے ہیں اور آخر میں ہماری یہ حیثیت....... ؟؟؟

خدارا اپنی آخرت خود سنواریں۔🙏👏🏻💫

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MR Riyaz 78600 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share