Gaza & World updates

Gaza & World updates 🇵🇸 Real-time Gaza & Palestine updates
📰 Authentic world news
📹 Short reels | Breaking news
👉 Follow for daily updates

ایرانی نیوز ایجنسی نے علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کردی: عرب میڈیا عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران نے علی لاریجانی ک...
18/03/2026

ایرانی نیوز ایجنسی نے علی لاریجانی کی شہادت کی تصدیق کردی: عرب میڈیا
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایران نے علی لاریجانی کےبیٹےمرتضیٰ کے شہ*ید ہونے کی بھی تصدیق کردی۔
اس سے پہلے اسرائ*یل نے ایران کی قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کو نشانہ بنانےکا دعویٰ کیا تھا۔
جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ علی لاریجانی گزشتہ روز ح*ملے میں مارے گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ لاریجانی ایران میں مظاہرین کے ق*تل عام کے ذمہ دار تھے۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران خطے اور خلیجی ممالک کے لیے خطرہ ہے، جبکہ نیٹو کا ساتھ نہ دینا “احمقانہ غلطی” ہے۔
Disclaimer:
This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources.

سوشل میڈیا پر خبر گردش کر رہی تھی کہ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو مارا گیا ہے جس کے بعد کل نتن یاہو کی ایک ویڈیو ریلیز  کی...
14/03/2026

سوشل میڈیا پر خبر گردش کر رہی تھی کہ اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو مارا گیا ہے جس کے بعد کل نتن یاہو کی ایک ویڈیو ریلیز کی گئی لیکن جب ویڈیو کا مشاہدہ کیا گیا یہ ویڈیو اے ائی نکلی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نتن یاہو کے سیدھے ہاتھ کی چھ انگلیاں ہیں

اسرائیل کا وزیر اعظم ایرانی حملوں میں جھنم واصل ہوگیا
12/03/2026

اسرائیل کا وزیر اعظم ایرانی حملوں میں جھنم واصل ہوگیا

آسٹریلیا نے ایرانی خواتین کی فٹ بال ٹیم کے مزید 2 ارکان کو سیاسی پناہ دے دی | ایران نیوز پر امریکہ اسرائیل جنگ
11/03/2026

آسٹریلیا نے ایرانی خواتین کی فٹ بال ٹیم کے مزید 2 ارکان کو سیاسی پناہ دے دی | ایران نیوز پر امریکہ اسرائیل جنگ

10/03/2026

استعمال کیا، اسرائیلی فضائی دفاع کام نہیں کر سکا، اور سائرن اسی وقت بجے جب TL زمین پر گرا۔"
یعنی سادہ الفاظ میں:
ویڈیو یہ دعویٰ کر رہی ہے کہ ایران نے حملہ کیا اور اسرائیل کا فضائی دفاع اسے روک نہیں سکا۔

10/03/2026

"یروشلم میں ہنگامے:
انتہاپسند یہودیوں نے عیسائیوں پر تھوک پھینکا،
راہباؤں کے جسموں کی بے حرمتی کی،
اور آرتھوڈوکس پادریوں کو نقصان پہنچایا۔"

10/03/2026

غزہ میں افتاری

ایران نے دعوی کیا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک کر دیے ہیں ہم نے اور بہت سے زخمی ہے جے دعوی ایران کے وز...
08/03/2026

ایران نے دعوی کیا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں 200 امریکی فوجی ہلاک کر دیے ہیں ہم نے اور بہت سے زخمی ہے جے دعوی ایران کے وزیر خارجہ کا ہے اس کا مطلب ایک اور جہاز امریکہ کی طرف روانہ امریکی فوج کا تبوت کا بھر کر انشاءاللہ

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ وہ اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ سعودی حکام نے یقین دہانی کر...
08/03/2026

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ وہ اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں۔ سعودی حکام نے یقین دہانی کرائی کہ سعودی سرزمین ایران کے خل / اف استعمال نہیں ہوگی۔

عراقچی نے مزید کہا کہ اسرا / ئیلی وزیراعظم نے اپنی جن / گ میں امریکا کو بھی الجھا دیا ہے اور ایک ہفتے کی جن / گ کے دوران امریکا کو تقریباً 100 ارب ڈالر خرچ کرنا پڑے۔ ایران بھی طویل عرصے سے جن / گ کی تیاری کر رہا ہے۔

انہوں نے جزیرہ قشم پر امریکی حم / لے کو جرم قرار دیتے ہوئے بتایا کہ اس حم / لے کے نتیجے میں 30 دیہات میں پانی کی فراہمی متاثر ہوئی۔ ایران کے بنیادی ڈھانچے پر حم / لہ سنگین نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔

Disclaimer: This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources.

۔🚨 BREAKING: اسرا / ئیلی فوج نے بیروت میں حز / ب اللہ کے ٹھ / کانوں کے علاوہ ایرانی فورسز پر بھی حم / لوں کا دعویٰ کیا ہ...
08/03/2026

۔🚨 BREAKING: اسرا / ئیلی فوج نے بیروت میں حز / ب اللہ کے ٹھ / کانوں کے علاوہ ایرانی فورسز پر بھی حم / لوں کا دعویٰ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ حم / لے شمالی لب / نان میں کیے گئے اور اسرا / ئیل نے فوجی ذرائع سے تصدیق کروائی ہے۔

Disclaimer: This content is shared strictly for informational and awareness purposes, based solely on publicly available reports and media sources.

ٹرمپ نے ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ کو ’ناقابل قبول‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’ہم ایسے شخص کو چاہتے ہیں ...
06/03/2026

ٹرمپ نے ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ کو ’ناقابل قبول‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’ہم ایسے شخص کو چاہتے ہیں جو ایران میں ہم آہنگی اور سکون لانے میں اہم کردار ادا کر سکے۔‘

06/03/2026

امریکی پائلٹ بصرہ میں عوام کے ہتھے چڑھ گیا۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gaza & World updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share