Ñature

Ñature "Inspiring content, creative vibes — welcome to VX Hub!"

12/05/2025

بچے کا نام تو رکھیں

اللّٰہ پاک ،پاک افواج کا حا می ناصر ہو آمین ثم آمین
10/05/2025

اللّٰہ پاک ،پاک افواج کا حا می ناصر ہو آمین ثم آمین

05/05/2025

پرندے نے براہ راست بلی کی عزت کا فالودہ بنادیا ہاہاہاہاہاہاہاہا🤣🤣🤣
Isse kehte han live bezati
Jailbreak 2025: Cat ki custody se uda asmaan ka qaidi!"

مرتے وقت آدمی کی زبان کیوں بند ہو جاتی ہے؟روایت ہے کہ مرتے وقت فرشتوں کو دیکھ کر آدمی کی زبان بند ہو جاتی ہے تو چار فرشت...
30/04/2025

مرتے وقت آدمی کی زبان کیوں بند ہو جاتی ہے؟
روایت ہے کہ مرتے وقت فرشتوں کو دیکھ کر آدمی کی زبان بند ہو جاتی ہے تو چار فرشتے اس کے پاس آتے ہیں اور سلام کرتے ہیں۔ پہلا فرشتہ سلام کرنے کے بعد کہتا ہے۔ اے اللہ کے بندے! میں تیرے رزق پر
موکل تھا۔ میں تمام زمیں پر تلاش کر آیا ہوں۔ مجھے تیرے رزق کا لقمہ کہیں نہیں ملا۔ اس کے بعد دوسرا فرشتہ سلام کے بعد کہتا ہے میں تیرے پانی پر ماکل تھا، میں تمام زمین پر تلاش کر آیا ہوں مگر تیرے نصیب کا
ایک قطرہ پانی مجھے نہیں ملا۔تیسرا فرشتہ کہتا ہے میں تیری سانس پر موکل تھا، مگر اب زمین پر کہیں بھی ایک سانس نظر نہیں آیا۔ پھر چوتھا فرشتہ کہتا ہے کہ میں تیری عمر پر موکل تھا۔ اب زمین پر تیری عمر کا کوئی حصہ
موجود نہیں۔ اس کے بعد نامہ، اعمال اس کو دکھائے جاتے ہیں۔ اس وقت میت کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں۔وہ دائیں بائیں دیکھتا ہے اور نامہِ اعمال پڑھنے سے ڈرتا ہے اس کے بعد ملک الموت اس کی روح قبض کو لیتے ہیں۔
یا اللہ پاک! ہم سب کا خاتمہ بلخیر فرمانا اور ہمارے عمال ہمارے دایئں ہاتھ میں ہوں اور قیامت کے روز ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمانا۔ آمین ثمّ آمین ۔😓

رزق ، خیر و برکت اور سکون کے لیے بہترین وضیفہ صدقہ جاریہ سمجھ کر اگے شیر کرے شکریہ
28/04/2025

رزق ، خیر و برکت اور سکون کے لیے بہترین وضیفہ
صدقہ جاریہ سمجھ کر اگے شیر کرے شکریہ

28/04/2025

Travel to beautiful Kashmir
Nature's beauty 🤩

اجتماعی دعا:آئیے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے اجتماعی دعا کرتے ہیںاے اللہ!ہم سب تیرے عاجز بندے تیرے حضور ہاتھ پھیلائے...
07/04/2025

اجتماعی دعا:
آئیے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لیے اجتماعی دعا کرتے ہیں
اے اللہ!
ہم سب تیرے عاجز بندے تیرے حضور ہاتھ پھیلائے کھڑے ہیں۔
یا اللہ! فلسطین کے مظلوم بھائیوں اور بہنوں پر رحم فرما۔
انہیں ظلم و ستم سے نجات عطا فرما،
ان کے شہداء کو اعلیٰ مقام عطا فرما،
زخمیوں کو شفا دے،
بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کی حفاظت فرما۔

یا اللہ! ظالموں کو نیست و نابود فرما،
ان کے مکرو فریب کو انہی پر الٹا دے،
اور پوری دنیا کے مسلمانوں کے دلوں میں اتحاد و ہمدردی پیدا فرما۔

اے اللہ! ہمیں بھی ان کے حق میں آواز بلند کرنے کی توفیق دے،
اور حق کا ساتھ دینے والے بنا۔

آمین یا رب العالمین۔

یا اللہ! فلسطین کے مظلوموں پر اپنا خاص رحم فرما۔ ان کی جان، مال، عزت و ایمان کی حفاظت فرما۔ ظالموں کے ظلم کو نیست و نابو...
07/04/2025

یا اللہ! فلسطین کے مظلوموں پر اپنا خاص رحم فرما۔ ان کی جان، مال، عزت و ایمان کی حفاظت فرما۔ ظالموں کے ظلم کو نیست و نابود فرما، اور ان معصوموں کو جلد آزادی اور امن عطا فرما۔ یا رب! ان کے آنسوؤں کو خوشیوں میں بدل دے، ان کی قربانیاں قبول فرما، اور دنیا کو ان کے حق میں بیدار فرما۔ آمین یا رب العالمین!"

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ñature posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ñature:

Share

Lovely

Jumma Mubarak to All Muslims