AbbTakk

AbbTakk ABBTAKK News Digital

28/09/2025

بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی

28/09/2025

گور نر ہاؤس کراچی میں پاک بھارت
میچ کیلئے بڑی اسکرین نصب

28/09/2025

آج کا میچ پاکستان کے نام
اداکار گلفام بھنگڑے ڈالنے کو تیار

28/09/2025

پاکستان کی عالمی سطح پر عزت و وقار میں اضافہ ہوا
اسحاق ڈار کی برطانیہ میں میڈیا سے گفتگو

28/09/2025

بھارت کو تاریخی شکست کا سامنا؟
کرکٹ کا جنون، شائقین فتح کیلئے پرامید

28/09/2025

پاکستان اور بھارت کا آخری ٹاکرا
شائقین گرین شرٹس کیلئے جیت کی دعا

28/09/2025

بھارت کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

سندھ کے صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے قومی کرکٹر حارث رؤف پر عائد جرمانہ اپنی جیب سے ادا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی راب...
28/09/2025

سندھ کے صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے قومی کرکٹر حارث رؤف پر عائد جرمانہ اپنی جیب سے ادا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان بہادر انسان ہیں، حارث پر جرمانہ اگر تین سو فیصد بھی ہو تو ہم اور پوری قوم اس کے ساتھ کھڑے ہیں، حارث رؤف کے جرمانے کی رقم میں اپنی جیب سے حارث کو دوں گا۔ یاد رہے کہ آئی سی سی کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر حارث رؤف پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا تھا۔

Address

Abbtakk Building Plot No: 22 Sector 14, Korangi Industrial Area
Karachi
75900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AbbTakk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share