Syed Memon fashion designing

  • Home
  • Syed Memon fashion designing

Syed Memon fashion designing 🌹رزق صرف اللہ کے اختیار میں ہے🌹
❣️جو نصیب میں ہے وہ کہیں سے بھی آپکو مل کر رہے گا ❣️
💌💌

17/07/2025

*MIX BRAND PRINTED LAWN COLLECTION 25’’*

3 Piece

*Description*
• Digital Printed Lawn Shirt.
• Digital Printed Lawn Dupatta..
• ⁠Digital Printed Lawn Trouser

*Single Price : 1500 /-*

*Payment Mode: Advance* ✨

Note :
⁠1. Soft, smooth texture
2. Water-resistant and stain-repellent
3. Wrinkle-resistant and easy to iron
4. Quick-drying and breathable
5. Affordable and budget-friendliness

28/04/2024
*SANA SAFINAZ MUZZLIN   LAWN COLLECTION 2024*NEW CATLOG IN 2024Most hit designCode MD 2750*article -M241-012A/B-24*print...
28/04/2024

*SANA SAFINAZ MUZZLIN LAWN COLLECTION 2024*

NEW CATLOG IN 2024

Most hit design
Code MD 2750
*article -M241-012A/B-24

*printed lawn front with fully heavy embroidered neckline lace with heavy embroidered daman boarder*
*printed lawn back*
*digital printed lawn*
*chiffon printed dupta*
*dyed cambric trozer*

*Price: 4000/-*
Rs. 1000 in advance all over in Pakistan
For order 03320264786/ 03132489689

Antic Nauratan  jhumkey bindya setWith Real stone work With shelfer pearls Price 4000 Advance payment Rs. 1000All over i...
27/04/2024

Antic Nauratan jhumkey bindya set
With Real stone work
With shelfer pearls

Price 4000
Advance payment Rs. 1000
All over in Pakistan
For order contact 03320264786

21/04/2024

کچھ دن پہلے ایک ID سے مجھے میسج آیا..
سلام دعا کے بعد حال احوال ہوا.
اس لڑکی نے کہا میں بہت بڑی پریشانی میں.. میری Help کریں..
اس نے کہا آپ وردی والے ہو. اس لیے آپ سے بات کی شاید آپ مجھے سمجھ سکو..
میں نے کہا بتائیں کیا ہوا.
اس نے کہا میں نے ایک لڑکے سے Fb پہ دوستی کر لی.. اس نے مجھ سے بہت وعدہ کیے بہت قسمیں کھائیں..
اس نے کہا میں ایک امیر باپ کا بیٹا ہوں... ہماری کمپنیاں ہیں.. یہ ہے وہ ہے..
بحرحال میں اس کی باتوں میں آگئ اور سے سے پیار کرلیا..
پھر اعتبار کی حد یوں بڑھی. کے کال پر جنسی اور جسمانی فرمائشیں بھی پوری ہونے لگیں.. اور بہت کچھ جو میں بیان نہیں کر سکتا اس لڑکی نے مجھے بتایا.. اس کے بعد جب شادی کی بات کی وہ Blaickmail کرنے لگا..
اس نے کہا مجھے 30 ہزار روپے بھیجو. ورنہ.میں ساری pics جو کے بہت ہی حد تک.. شرمناک تھیں.. وہ Net.پہ ڈال دوں گا..
لڑکی نے کہا میں پیسے بھیج دیے..پھر بھی وہی حال..
یہ سب سُن کے میں اپنے آپ کو قابو میں نہ رکھ سکا.. اور میں نے اس لڑکا کا نمبر لیا..
اور اپنے.. طریقوں سے جو ایک وردی والا کر سکتا.. اس کو ایسا سبق دیا.. کے اس نے پیسہ بھی واپس کیے.. میرے سامنے اپنے Mobile سے سارا ڈیٹا Dlet کیا.. اور میں نے کال پہ اس لڑکی سے معافی منگوائ .
میں اپنے اس کام کو بہادری نہیں سمجھا ..کیوں کے عزت میرا مالک دیتا ہے..
مجھے اس لڑکی سے جو دعائیں ملیں وہ آج بھی مجھے سکون دیتی ہیں..
میں نے اسے کہا بہن ہر کوئ وردی والا یا.. عزت دار نہیں ہوتا جو پردہ رکھے..
میرا اس پوسٹ کا مقصد اپنی بہنوں کو یہ پیغام دینا ہے.. کہ خوبصورتی اور دولت کے نشہ کی آڑ میں بنتِ حوا کی عزت اور زندگی خراب کرنے والوں کو پہچانو ان حیوانوں کے منہ کالے کر کے اپنی زندگی سے نکالو..
ہم وردی والے چاہیں تو رکھ لیں تمہاری محبت کا بھرم 😴😴
بنتِ حوا👰👰
لیکن ہمارے جنازے اکثر جوانی میں اُٹھا کرتے ہیں😢

EveryEveryone

19/04/2024

نصرت بیگم نے چادر کو تہہ لگاتے ہوئے مائرہ سے کہا
" تم کل ثمینہ کے گھر خالی ہاتھ چلی گئیں۔ وہ شکایت کر رہی تھی۔ اس کی بڑی نند آئی ہوئی تھیں ۔ بار بار پوچھتی رہیں کہ تمہاری بہن خالی ہاتھ چلی آئی۔ کس قدر شرمندگی ہوئی ہوگی ثمینہ کو ۔ اس لیے تو تذکرہ کر رہی تھی ۔ "

" جی امی بس احمر کو دیر ہو رہی تھی اس لیے انہوں نے کچھ نہ لینے دیا۔ باجی نے فورا آپ سے شکایت کر دی ۔" مائرہ کو دکھ سا ہوا۔ دل ہی دل میں سوچا آئندہ ہمیشہ تھیلا بھر کے کچھ لے جاوں گی۔

ثمینہ نے حیرت سے مائرہ کے ہاتھ میں دیکھا 3 آئس کریم کے ڈبے دیکھے۔
"کیا ہو گیا ہے مائرہ ۔ اتنی مہنگائی ہے سوچ سمجھ کے خرچ کرتے ہیں۔ "

"باجی احمر کی عادت ہے خالی ہاتھ نہیں جاتے"

"لیکن یہ تمہاری بہن کا گھر ہے ایسا بھی کیا تکلف۔ پہلے تو تم ایسا نہ کرتی تھیں ۔"

مائرہ دل ہی دل میں بڑبڑائی " ہاں ابھی یہ کہیں گی بعد میں امی سے ہماری شکایت لگائیں گی ۔ "

یہ جانے بغیر کے ثمینہ نے اس دن مائرہ کی شکایت نہیں لگائی تھی۔ بلکہ ماں سے اس دکھ کا اظہار کیا تھا کہ لوگ کیسے بے وجہ کی بات پر مستقل سوال جواب کر کے دوسروں کو زچ کرتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

" سیف آئندہ تم اسد کے گھر ذیادہ نہیں جانا۔ ان کو کوئی خاص پسند نہیں ہے تمہارا جانا آنا ۔ بڑابھائی ہے تو کیا ! تمہارے اور ان کے اسٹیٹس میں بہت فرق ہے۔ ان کا ایک سوشل سرکل ہے۔۔ اسد بتا رہا تھا کہ سب پوچھتے ہیں کیا پڑھا ہے تمہارے بھائی نے۔ اسد کو کتنی شرمندگی ہوتی ہو گی ۔"

سیف نے خاموشی سے سر جھکا لیا۔ بڑے بھائی نے امی سے شکوہ کیوں کیا ۔ مجھے انوائیٹ ہی نہ کرتے۔ اگر میں ایسا باعث شرمندگی ہوں۔

" سیف یار تم اتنے دن سے آئے نہیں سب خیریت ہے؟ بچے پوچھ رہے ہیں چاچو کہاں ہے؟ "

جی بس ٹائم نہیں مل رہا سیف دل میں سوچ رہا تھا کہ ابھی بلا رہے ہیں بعد میں اماں سے اپنی شرمندگی کی کہانی سنائیں گے۔

سیف کو یہ پتہ نہیں کہ اسد نے یہ بات اس طرح نہیں کہی تھی وہ تو سیف کے مستقبل کے لیے متفکر تھا اور چاہتا تھا کہ بھائی کو کسی طرح سہارا دے سکے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

" فہد کا فون آیا تھا کہہ رہا تھا کہ فیروز نے گھر کافئ اچھا ڈیزائن کیا ہے۔ کچھ چپ چپ سا تھا ۔ فرحانہ نے بھی بات نہیں کی۔ شروع سے ہی تمہاری کوئی بات سن کے خاص خوش نہیں ہوتا ۔"

" بھائی جان اب خوش کہاں ہوں گے۔ ان کا پورشن بھی مجھے دے دیا آپ نے ۔ کڑھ رہے ہوں گے اندر ہی اندر ۔ بھابھی کا دل تو ویسے ہی چھوٹا ہے۔" فیروز نے ناگواری سے کہا۔

یہ جانے بغیر کے فہد چپ چپ اس لیے تھا کہ اس کی گاڑی کا کافی بڑا ایکسڈنٹ ہو گیا تھا ، بچے مستقل بیمار ، سیلری دو ماہ سے نہیں آئی تھی ، لگتا تھا ایک کے بعد ایک پریشانی نے گھر دیکھ لیا ہے ۔ وہ دور بیٹھے والدین کو تنگ نہیں کرنا چاہتا تھا تو بس مختصر بات کر کے فون بند کر دیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

چھوٹے چھوٹے جملے ،
چھوٹی چھوٹی سی باتیں ،
جب مستقل کی جائیں تو
دل آپس میں خراب ہو جاتے ہیں۔


یہ ایک روز میں تو نہیں ہوتا ،
دھیرے دھیرے جیسے پتھر پہ پانی کی بوند نشان چھوڑتی ہے،
ہم مائیں بچوں کے دل جانے انجانے میں دوسروں سے خراب کر دیتی ہیں۔

ہم مائیں ہیں ۔۔۔
بڑی بھاری ذمے داری ہے ۔۔۔۔۔
ہمارا ہر جملہ ، ہر رویہ ، ہر ری ایکشن کہیں محفوظ ہو رہا ہے۔

ہم اپنے ماضی کے بگیج تو اتاریں۔۔۔۔

جو ہم نے سہا یا بیتا اس کو آگے نہ ٹرانسفر کریں ۔۔۔۔

بچپن میں کوئی ذیادتی ہوئی ، کسی نے دکھ دیا تو ہم نے وہ اس رشتے سے ہی وابستہ کر دیا۔

پھر وابستہ ہی نہیں کیا بلکہ اپنی کڑواہٹ آگے بھی منتقل کر دی ۔۔۔۔۔

بہن جیلس ہو گی،
بھائی خود غرض ہوں گے ،
دادی ماں سے نفرت کریں گی ،
پھپو لڑاکا ہوں گی ،
چچا ٹانگ کھینچیں گے،
مامی کینہ پرور ہوں گی ۔
لسٹ طویل ہوتی جائے گی !

کیوں ؟
ایسا کہاں لکھا ہے۔
کون سا غیب کا علم ہے کہ ہم سب کی نیتوں کو جاننے لگے ہیں ،
سب کے دل کی خبر ہم پر اترتی ہے ؟

ہر جملے کی تشریح من مرضی سے کرنا درست ہے؟

ہم دوسرے رشتوں سے تو کیا اپنے بچوں کو آپس میں بھی ایک دوسرے سے عداوت سکھاتے ہیں۔

بچے اپنی باتیں بتائیں تو سن کہ بے سوچے سمجھے اپنے گمان کے مطابق دوسرے بچے کو بتاتے ہیں۔

کیوں ؟

ماں تو طبیب ہوتی ہے۔۔۔
ماں رفو گر ہو تی ہے۔۔۔۔
پھٹے کو جوڑنے والی ۔۔۔۔
دلوں کو ملانے والی ۔۔۔۔
عیب چھپانے والی ۔۔۔۔

ہم کیوں خود پھاڑنے والے بن گئے !

جملوں کی تلوار سے دل جدا کرنے والے بن گئے !

اولاد بات بتائے تو سنیں کہ کیا کہہ رہا ہے پھر سمجھنے کی کوشش کریں کہ کہنا کیا چاہ رہا ہے پھر حکمت سے مسئلہ حل کریں ۔۔۔

ممکن ہے جو ہم نے سمجھا ہو ایسا ہو ہی نہیں ۔۔۔۔

جو ہم نے سننا ہو اس میں ہمارے اپنے ماضی کے کسی تجربے نے نمک چھڑک دیا ہو۔

کیا ماں کو اجازت کے کہ اولاد کی نیتوں کے بارے میں 99 برے گمان کرتی رہے ؟

نیتوں پر شک چھوڑ دیں ۔۔۔۔

خود سے مطلب اخذ کرنا چھوڑ دیں ۔۔۔۔

کچھ محسوس کریں تو نرمی سے پوچھ لیں کہ کیا تم یہ کہنا چاہتے تھے ؟

اچھے گمان کریں ۔۔۔۔
دل کے کان کھولیں ۔۔۔۔
کان سے گئی بات کو بغیر پروسس کیے آگے نہ منتقل کریں ۔۔۔۔

مشکل ہے ناممکن نہیں ۔۔۔

~ مریم روشن

17/03/2024

اگر پاکستا ن کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف 30٪ لوگ روزانہ 10 روپے کا جوس پیں تو مہینے بھر میں تقریبا "1800 کروڑ" روپے خرچ ہوتے ہیں ۔

اور اگر آپ انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں

تو یہ "1800 کروڑ" روپے

ملک سے باہر چلے جاتےہیں ....

اصل میں کوکا کولا اور پیپسی جیسی کمپنیاں روزانہ

"3600 کروڑ" سے زیادہ مال غنیمت اس ملک سے جمع کرتی ہیں ...

آپ سے درخواست ہے کہ آپ ...

گنے کے جوس اور پھلوں کے رس وغیرہ کو اپنائیں اور ملک کے "3600 کروڑ" روپے بچا کر ہمارے کسانوں کو دیں ...

"کسان خود کشی نہیں کریں گے .."

پھلوں کے رس کے کاروبار سے

"1 کروڑ" لوگوں کو روزگار ملے گا ... آپ کا یہ چھوٹا سا کام ملک میں خوشحالی لا سکتا ہے۔

مقامی اپناو،

قوم کو طاقتور بنائیں ...

اور یہ میسیج تین لوگوں تک ضرور پہنچائے ..

میسج رکنا نہیں چاہئے ..

CocaCola

Maggi

Fanta

Garnier

Revlon

Lorial

Huggies

Pampars

MamyPoko

Libro

Levis

Nokia

Macdonalds

Calvin Klin

Kit kat

Sprite

Nestle

Pepsi

KFC

یہ

اسی لئے ان کی کمپنی کے مارکیٹ بھاو بھی گر گئے ہیں.

🇵🇰please aap ke jitne bhi group ho us pe send kare

-كولگیٹ

نہیں تھا تو کیا پاکستان میں

لوگ دانت صاف نہیں کرتے تھے؟

-

فئر اینڈ لولی نہیں تھی تو کیا سب

پاکستانی

عورت کالی تھی؟

-


مقامی اپنائے ملک بچاےے

اگر

تمام پاکستانی 150

دن تک

کوئی

بھی غیر ملکی سامان

نہیں خریدے ...



تو پاکستان

دنیا کا دوسرا سب سے

امیر ملک بن سکتا ہے ..



صرف 150 دن میں ہی پاکستان کے

2 روپے 1 ڈالر کے برابر

ہو جائیں گے ..



ہم سب کو مل کر

یہ کوشش آزمانی چاہئے

كيونکہ یہ ملک ہے ہمارا ہے.. !!!!



ہم جوكس اتنے بیکار کے مسجز فارورڈ کرتے ہیں.

کیوں نہ اسے بھی اتنا فارورڈ

کریں تا کہ سارا پاکستان اس کو پڑھے ...

اور

ایک تحریک بن جائے ...... !!

🔥THANK YOU

Yeah jub roz e meshar khaare ho k hum se sawal karenge na k kyaa kyaa musalmaano ne hamare lye to hum sub bare fakhar se...
15/03/2024

Yeah jub roz e meshar khaare ho k hum se sawal karenge na k kyaa kyaa musalmaano ne hamare lye to hum sub bare fakhar se kahainge bus kuchh khaas nahi aapki post dekhte rahe or aapk tabah hone ka saamaan khreedte rahe...
Bus zyaada kuchh nahii pait bhar bhar k iftari krte rahe or sochte rahe k hamare pass paisa kaise aayega...
Bus or b zyaada kuchh nahi apni hukumato ko koste rahe bina soche samjhe k hum per ase hukmuran aaid hi kyun kiye gaye...
Khudara yeah na soche koi nahi ruktaa to hum kyun rukain balke aap apne aap ko yeah soch k roke k koi ruke na ruke mujhe mera jawab roz e mehshar khud denaa haii apni Qaber k zimedaar hum khud hainnn...
Khudara kuchh na kar sake to her sehrii iftari main in k lye khaas duaayen kare ...
Jitna hosake Astagfaar Or Aayat e Kareema parhe...
Apne aap ko ROK lay sub ka thekaa hum ne nahi lya huwa koi kya kyun kaise krtaa haii se hatt k hamain khud ko kyaa krnaa haii yeah soche samjhain or kare ...khudara...
JAZAKALLAH

16/02/2024
16/02/2024
*Artificial Flower Jewelry Set**Choker Necklace, Earrings, Martha Tikka and 1 Hand Bracelet Attached With Adjustable Rin...
15/01/2024

*Artificial Flower Jewelry Set*
*Choker Necklace, Earrings, Martha Tikka and 1 Hand Bracelet Attached With Adjustable Ring*
*13 color veriations*
*Wedding Occasion*
*Rs:~2000
For order 03320264786

🅽🅴🆆 🅰️🆁🆁🅸🆅🅰️🅻🅗🅔🅔🅡💃🏼🅒🅞🅛🅛🅔🅒🅣🅘🅞🅝       👉Design  #6️⃣9️⃣ Bask freely in this summer sun, wearing Heer’s design  # 69. A spri...
15/01/2024

🅽🅴🆆 🅰️🆁🆁🅸🆅🅰️🅻
🅗🅔🅔🅡💃🏼🅒🅞🅛🅛🅔🅒🅣🅘🅞🅝
👉Design #6️⃣9️⃣
Bask freely in this summer sun, wearing Heer’s design # 69.
A spring colors ensemble that has a unique design and eye-catching embroidery details paired with an embroidered dupatta this design is surely an upcoming festive outfit!

Design # 6️⃣9️⃣details are as follows
Material chikankari lawn cotton, jacquard

•Front fully heavy Embroidered chicken Kari work

•Embroidered neckline lace

•Heavy Embroidered Daman
On fabric

•Back Plan with Heavy Embroidered Motif

Sleeves heavy Embroidered patches with chicken Kari lace

Trouser Plain with Embroidered border

Dupatta Jacquard with 2 Side heavy Embroidered chicken Kari cutwork BORDERS &
Heavy Embroidered chicken Kari cutwork Pallus Attached on dupatta Ready to wear

Video Not Available

price 6500
for order 03320264786

Address

Bombay Bazaar Boltan Market Old Quarter Town Meethader Karachi

75000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Memon fashion designing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share