
09/06/2024
#مَن_مَاتَ_عَلٰی_حُبِّ_عَلِی_مَاتَ_شَہِیدا💖🩵🚩
#اِنَّا_لِلّٰہِ_وَاِنَّآ_اِلَیْہِ_رَاجِعُوْنَ #رِضَاً_بِقَضَائِهِ_وَ_تَسْلِیمَاًلِاَمْرِهْ😢
شیعہ یوتھ پاکستان کے سابقہ ممبر اور شاعر اہلبیتٔ ریحان اعظمی کے بھانجے سید میثم رضوی کا آج رضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے ۔ 💔🥲🤲🚩
التماس سورہ فاتحہ💔🥲🤲
سید محمد میثم رضوی ابن سید علی شبر رضوی
اللّٰہ رب العزت بحق پنجتنٔ پاک تمام مرحومین کی مغفرت و درجات بلند شفاعت اہلبیتٔ نصیب اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یارب العالمین🚩🤲
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ🩵