Kutub Farosh

Kutub Farosh Kutub Farosh / KitabDost Bookstore is Pakistan's top online bookshop. visit https://store.kitabdost.com

Islami Horror Romantic Hystry Comedy Motivational Self Help Stories & Poetry books from the best publishers are availabel. Jarar Series by Kutub Farosh is the top Urdu Spy Detective series written by Shahzad Bashir.

🌜Eid Discount Alert! 20% OFF at Kitab Dost Bookstore! 💥🌟ORDER NOW TO RECEIVE YOUR PARCEL BEFORE EID-UL-FITR.Get 20% OFF ...
10/03/2026

🌜Eid Discount Alert! 20% OFF at Kitab Dost Bookstore! 💥🌟
ORDER NOW TO RECEIVE YOUR PARCEL BEFORE EID-UL-FITR.
Get 20% OFF on order upto Rs.3000/-
(Advance Payment by Jazzcash)
Get Free Delivery on order upto Rs.1500/-
Cash on Delivery available on order upto Rs.3000/-
Order Now to received your Parcel before EID-ul-Fitr.
WhatsApp: 0307 2395447 (Helpline)
Visit: https://store.kitabdost.com/

دلچسپ زومبی موضوع پر  ردوان سیریز کے دو زبردست ناول شائع ہوگئے ہیں۔ پروجیکٹ زوم بی (حصہ اول) ناول  #10زومبی حکومت ( حصہ ...
31/10/2024

دلچسپ زومبی موضوع پر ردوان سیریز کے دو زبردست ناول شائع ہوگئے ہیں۔
پروجیکٹ زوم بی (حصہ اول) ناول #10
زومبی حکومت ( حصہ دوئم) ناول #11
واٹس ایپ 0307 2395447

شہزاد بشیر کے ماہ اکتوبر کے چار نئے ناول شائع ہوگئے ہیں۔ ہر ماہ چار ناولوں کی اشاعت کے علاوہ اس ماہ ایک نیا ہارر ناول "و...
29/10/2024

شہزاد بشیر کے ماہ اکتوبر کے چار نئے ناول شائع ہوگئے ہیں۔ ہر ماہ چار ناولوں کی اشاعت کے علاوہ اس ماہ ایک نیا ہارر ناول "وقت کا تعاقب" بھی شائع ہورہاہے۔ گھر بیٹھے منگوانے کیلئے آرڈر کیجئے۔
موت کی بھیک - انسپکٹر جرار سیریز ناول #12
جاسوس نگاہیں ۔ ڈی اییس پی طاہر سیریز ناول #9
زومبی حکومت - ردوان سیریز ناول #11
باس کا جال - وکی مونا سیریز ناول #7
رعائتی قیمت فی ناول 550 روپے۔ بمع ڈاک خرچ
جاز کیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294
---
واٹس ایپ 0307 2395447
مصنف کا تعارف: https://shahzad.kitabdost.com
کتاب دوست بک اسٹور: https://store.kitabdost.com

ماہ اکتوبر 2024 کے چار نئے ناول شائع ہوگئے ہیں۔ ڈیلیوری ان شاء اللہ پیر سے شروع۔ ابھی آرڈر کیجئے۔ واٹس ایپ 03072395447★ ...
25/10/2024

ماہ اکتوبر 2024 کے چار نئے ناول شائع ہوگئے ہیں۔ ڈیلیوری ان شاء اللہ پیر سے شروع۔ ابھی آرڈر کیجئے۔ واٹس ایپ 03072395447
★ باس کا جال : وکی مونا سیریز ناول #7
★ جاسوس نگاہیں : ڈی ایس پی طاہر سیریز ناول #9
★ زومبی حکومت : ردوان سیریز ناول #11
★ موت کی بھیک : انسپکٹر جرار سیریز ناول #12
قیمت فی ناول 700 روپے بمع ڈاک خرچ
جازکیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294
آرڈر واٹس ایپ 0307 2395447

باس کا جال - وکی مونا سیریز ناول  #7 - شہزاد بشیر کا 46 واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 71 واں ناول --- باس کا جال کی دلچسپ ج...
22/10/2024

باس کا جال - وکی مونا سیریز ناول #7 - شہزاد بشیر کا 46 واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 71 واں ناول
--- باس کا جال کی دلچسپ جھلکیاں:----
★ سارہ اور ایلیکس کا اسکول کی جانب سے جنگل میں سروائیول ٹریننگ ٹرپ۔ راستے میں ہوا انہیں تعاقب کا شک۔
★ پچاس بچوں اور اسکول اسٹآف کا ٹرپ اچانک خطرناک حالات کا شکار۔
★ سارہ اور ایلیکس کو خطرے کی بو ؐمحسوس ہوئی۔ دونوں کا خطرناک فیصلہ۔ اس بار سارہ اور ایلیکس کی ذہانت آپ کو دنگ کردے گی۔
★ وکی اور دلبرخان کی نوک جھونک میں ایک خوفناک خیال ابھرا۔ اس کی تصدیق کیلئے وکی کا دلبرخان کو ایک عجیب و غریب حکم۔ وہ بوکھلاگیا۔
★ شیرف جان اور ٹم اسکاٹ ایک خبر کی جانچ کیلئے اسکول پہنچے تو وہاں ایک شخص بے ہوش پڑا تھا۔
★ باس کا جال اتنا خطرناک کہ سب کے ہوش اڑ گئے۔ باس کا باس کون تھا؟ ایک انتہائی شاطرانہ منصوبہ جسے پڑھ کر آپ بھی چکرا جائیں گے۔
★ ٹیچر مسٹر فلپ پر بائیک چڑھانے والا خوفناک مجرم جس کا نام سنتے ہی شیرف کے ہوش اڑ گئے۔
★ وکی اور دلبرخان بھی سارہ اور ایلیکس کے پیچھے دوڑ پڑے۔ کیا وہ بھی باس کے جال میں پھنس گئے؟
★ سرد ترین ہواؤں، تیز بارش، چمکتی بچلیوں، بادلوں کی گرج اور گھٹاٹوپ اندھیرے میں سارہ اور ایلیکس کی دشمن سے گھاس کے میدان میں زبردست آنکھ مچولی۔ آپ ان کی ذہانت کی داد دیئے بنا نہیں رہ سکیں گے۔ زندگی بچانے کیلئے زبردست جدوجہد۔
★ وکی اور دلبرخان کا دشمن سے ٹکراؤ۔ دلچسپ صورت حال۔
★ باس کا ایسا ہولناک منصوبہ جس نے سب کو ہلا کے رکھ دیا۔
★ پچاس بچے اور پانچ اسٹاف ممبرز کو یرغمال بنانے والے کون تھے؟ کیا شیرف جان اور ٹم اسکاٹ ان تک پہنچ سکے؟ کیا وہ انہیں بچا سکے؟
★ وہ لمحہ جب سارہ اور ایلکس نہر اور گھاس کے درمیان گھیر لئے گئے۔ انہوں نے کیا کیا ترکیبیں لڑائیں۔ آپ عش عش کر اٹھیں گے۔
★ اور پھر جب اصل کہانی اور مجرم سامنے آیا تو سب ہی اچھل پڑے۔ آپ کا بھی یہی حال ہوگا۔ آخر تک سسپنس برقرار۔
★ وکی سیریز کا ایک ایسا دلچسپ اور منفرد ناول جسے بچے تو بہت شوق سے پڑھیں گے ہی بڑے بھی بھرپور مزہ لیں گے۔ مجرموں کے شاطرانہ منصوبوں کے خلاف کرداروں کی زبردست جدوجہد۔ ابھی ناول آرڈر کیجئے۔
----
ناول : باس کا جال
سیریز: وکی مونا سیریز ناول #7
مصنف: شہزاد بشیر
ناشر : مکتبہ کتاب دوست
قیمت: 700 روپے بمع ڈاک خرچ
جازکیش 0307 2395447 ایزی پیسہ 03172521294

جاسوس نگاہیں۔ ڈی ایس پی طاہر سیریز ناول  #9 - شہزاد بشیر کا 44واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 70واں ناول ۔ --- جاسوس نگاہیں ک...
18/10/2024

جاسوس نگاہیں۔ ڈی ایس پی طاہر سیریز ناول #9 - شہزاد بشیر کا 44واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 70واں ناول ۔
--- جاسوس نگاہیں کی دلچسپ جھلکیاں: --
★ ایک مزدور کے ہاتھوں ہونے والے ایک قتل کی واردات۔ مزدور گرفتار۔
★ حالات و واقعات چیخ چیخ کر ثابت کر رہے تھے کہ وہی قاتل ہے۔
★ تین ایسے مضبوط گواہ بھی موجود جن کی گواہی کو جھٹلایا نہیں جا سکتا تھا۔
★ ان کی گواہیاں چٹان کی طرح بھاری جنہیں ہلایانہیں جا سکتا تھا۔
★ انسپکٹر طارق ہے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا تھا مگر۔۔۔ ملزم کا کہنا تھا کہ وہ قاتل نہیں۔
★ چھٹی کے روز ڈاکٹر فراز طاہر کے گھر پہنچا تو وہاں ایک اور شخصیت موجود ۔ طاہر اور فراز کی دلچسپ نوک جھونک۔ چھٹی کو بھول کر انہیں اس شخصیت کے ساتھ جانا پڑا۔ کون تھی وہ شخصیت۔ انہوں نے اس کے لئے کیا کیا؟
★ طاہر کو جب کیس کی خبر لگی تو پھر وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ طاہر کے ایک اعتراض پر انسپکٹر طارق اور وہ دونوں آمنے سامنے آگئے۔ انتہائی دلچسپ حالات جو آپ نے اب تک ڈی ایس طاہر سیریز میں نہیں پڑھے ہونگے۔
★ طاہر کا بھی دبنگ اعلان۔ اگر ملزم واقعی قاتل ثابت ہوا تو میں استعفیٰ دے دوں گا۔
★ لیکن اس بار سینئرز بھی انسپکٹر طارق کے ہم خیال تھے۔ کیس اتنا مضبوط تھا کہ انہیں طاہر کو سمجھانا پڑا ۔۔۔لیکن۔۔۔
★ پولیس رپورٹ، پوسٹ مارٹم اور انسپکٹر طارق کی چارج شیٹ میں سے ابھرا ایک "معقول شک" جس نے ڈی ایس پی طاہر کو انصآف کے حصول کے لئے اپنے ڈیپارٹمنٹ کے لوگوں کے خلاف کھڑا کردیا۔ کیا تھا وہ معقول شک؟
★ کیا واقعی قاتل ہی اصل قاتل تھا؟ یا اس بار ڈی ایس پی طاہر بھی دھوکا کھا گیا؟ سسپنس آخر تک برقرار۔
★ کیا واقعی ڈی ایس پی طاہر نے اپنا وعدہ پورا کیا؟ استعفی دے دیا اور یہ سیریز یہاں ختم ہوگئی؟ اس انتہائی اہم سوال کا جواب جاننے کیلئے صرف اور صرف یہ دلچسپ سنسنی خیز ناول ہی پڑھنا پڑے گا اور کوئی ترکیب نہیں ہے :)
★ ڈی ایس پی طاہر سیریز کا اب تک کا سب سے سسپنس فل سنسنی خیز ذہانت سے بھرپور ناول جس میں قدم قدم پر مثبت اور منفی کرداروں کی کشمکش پڑھنے کو ملے گی۔
★ پولیس فائلز، مرڈر مسٹریز، کورٹ روم کیسز پسند کرنے والوں کے لئے ایک شاہکار ناول ۔
---
ناول : جاسوس نگاہیں ۔
سیریز : ڈی ایس پی طاہر سیریز ناول #9
مصنف : شہزاد بشیر
ناشر: مکتبہ کتاب دوست
قیمت : 700 روپے بمع ڈاک خرچ
جازکیش 03072395447 - ایزی پیسہ 03172521294
واٹس ایپ 0307 2395447

شہزاد بشیر کا 43واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 69واں ناول موت کی بھیک - انسپکٹر جرار سیریز ناول  #12 ابواب کی فہرست ۔ انتساب...
17/10/2024

شہزاد بشیر کا 43واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 69واں ناول
موت کی بھیک - انسپکٹر جرار سیریز ناول #12
ابواب کی فہرست ۔ انتساب جناب اخلاق احمد کے نام Akhlaq Ahmed
ناول منگوانے کیلئے واٹس ایپ 0307 2395447
قیمت : 700 روپے بمع ڈاک خرچ
جازکیش 0307 2395447 - ایزی پیسہ 03172521294

Address

Karachi
75330

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kutub Farosh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kutub Farosh:

Share