Your Trusted Source for Real News
Breaking news, headlines, and expert insights — all in one place. Stay informed. Stay empowered.
05/08/2025
سندھ اسمبلی میں یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے قرارداد منظور کی گئی۔اجلاس سے خطاب میں وزیرِ اطلاعات شرجیل میمن نے سندھ پولیس کو ملک کی بہترین اور تربیت یافتہ پولیس قرار دیا
04/08/2025
صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول سنگ مکیش کمار چاولہ کی ہدایت پر محکمہ ایکسائز سندھ نے موٹرسائیکل کی نئی سیکیورٹی فیچرڈ نمبر پلیٹس کی تبدیلی کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک کی توسیع کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
یاد رہے اس سے قبل نمبر پلیٹس کی تبدیلی کی حتمی تاریخ 14 اگست تک تھی
29/07/2025
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے 7 پیسے تک کمی کا امکان
27/07/2025
`مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کی پیشگوئی`
کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے: محکمۂ موسمیات
26/07/2025
*اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد*
لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد
ترنول میں پچاس سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد کر لیا گیا
اتھارٹی ٹیم کی جانب سے ٹوٹل 25 من گوشت برآمد کیا گیا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
موقع پر موجود ایک غیر ملکی شہری کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
گوشت کن کن ایریاز میں سپلائی کیا گیا، تفتیش جاری ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
ابتدائی تحقیقات کے مطابق گوشت بیرون ملک سپلائی کیا جاتا تھا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
شہر میں محفوظ غذا کی فراہمی کے لیے فوڈ اتھارٹی دن رات کوشاں ہے، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
26/07/2025
`سندھ حکومت پر تنقید جائز تھی`
لیاری میں عمارت گرنے کے واقعے پر وزیرِ بلدیات سعید غنی نے بطور وزیر اپنی ذمے داری قبول کرلی۔
20/07/2025
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، موسم خوشگوار۔
`پکنک پوائنٹس پر عوام کا رش`
14/07/2025
`شہر قائد میں موسم ابرآلود`
مختلف علاقوں بشمول لسبیلہ، ناظم آباد، سرجانی اور اطراف میں ہلکی بوندا باندی، موسم مزید خوشگوار۔
08/07/2025
کراچی میں آج بھی کہیں کہیں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا امکان، درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری تک رہ سکتا ہے۔
`محکمہ موسمیات`
05/07/2025
> 9 محرم الحرام:
کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ایم اے جناح روڈ (گرومندر تا ٹاور) بند، موبائل فون سروس بھی جزوی معطل۔
03/07/2025
کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی پھلکی بوندا باندی۔
`بارش میں احتیاطی تدابیر — برائے سفر`
• اسپیڈ کم رکھیں اور اگلی گاڑی سے فاصلہ زیادہ سے زیادہ رکھیں
• اچانک بریک لگانے سے گریز کریں
• روڈ گیلا ہونے کے سبب پھسلن ہوسکتی ہے
• موٹر سائیکل سوار حضرات سڑک کے بائیں سائیڈ استعمال کریں
• غیر ضروری سفر سے گریز کریں
(کراچی ٹریفک پولیس)
02/07/2025
محرم الحرام کے لئے اقدامات شروع۔
کراچی میں جلوس کی گزرگاہ پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے، جمعرات کی رات سے راستے سیل ہوں گے۔
Be the first to know and let us send you an email when The News Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.