19/01/2026
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاوّن کی حدود سے 18 سالہ ولید ولد حنیف اپنے دوستوں سے ملنے گیا تھا۔ مگر وہاں نہیں پہنچا۔ ہر جگہ ڈھونڈ کر تھک گئے ہیں والدین کی درخواست ہے کہ وہ اپنے لخت جگر کی خیریت سے واپسی کے منتظرہیں۔ ان کے بیٹے کی تلاش میں مدد کی جائے۔