13/02/2023
اُردو زبان کی آواز اب اس دُنیا سے جاچُکی ہے۔ ضیاء محی الدین تلفظ اور لہجے کے بے تاج بادشاہ تھے اور ضیاء کو سننا وقت کا ضیاع نہیں تھا۔ ان کی آواز ہمیشہ زندہ رہیگی اور یہ تہزیب کی ایک اعلیٰ مثال ہے جو آنے والی ہر نسل کے لئے مشعلِ راہ ہوگی۔ اللہ آپ کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین