PIAR KI BATEN

PIAR KI BATEN wellcome

11/05/2022

جس کمپنی کے مالک کو اتنا پتہ نہ ہو کہ نماز کا وقت کب ہوتا ہے تو اس کی نوکری پر میں لعنت بھیجتی ہوں،

27/03/2021

27/03/2021

جو لڑکی اپنی حیا کی چادر صرف اس لیے اتار گئی کہ دنیا میں واہ واہ ہوگی..وہ اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہوگئی..لیکن اس کے مٹک...
07/02/2021

جو لڑکی اپنی حیا کی چادر صرف اس لیے اتار گئی کہ دنیا میں واہ واہ ہوگی..
وہ اپنے مقصد میں کامیاب بھی ہوگئی..
لیکن اس کے مٹکتے کولہوں پر صدقےواری جانے والے 6 لاکھ فالورز میں سے آج صرف 2 بندے بھی ایسے نہیں جو آکر سرد خانے میں تین دن سے اسکی سڑتی ڈیڈ باڈی ہی اٹھا کر دفنا دیں..
خاندان بھی ان کرتوتوں کی وجہ سے بہت پہلے اس سے اظہار لاتعلقی کر چکا ہے..
میرا جسم میری مرضی والی آنٹیاں بھی آج اس کے جسم کو سنبھالا دینے سے کترا رہی ہیں..
کیوں کہ
انکا مقصد دنیا میں لڑکی کو ننگا کرنا ہے۔
کفن تو ڈھانپنے کا نام ہے۔
کسی نے سچ کہا۔
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے..
یہ عبرت کی جاہ ہےتماشانہیں ہے..😓
👸

27/01/2021
25/01/2021

ایک آیت نہیں، ایک سورت نہیں...
محمّد کی تعریف میں سارا قرآن ہے ❤🔥

👸

25/01/2021

تم دوسروں کی عورتیں پاک رہنے دو
رب تمہاری عورتوں کی حفاظت کرے گا🙂❤

😍🙋‍♀️

❤❤❤
20/01/2021

❤❤❤

شاباش ترکی صدر نے فرانس کے ملعون صدر میکرون سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔میکرون میرے سامنے سے دور ہو جاٶ میں اپ کے ساتھ...
04/11/2020

شاباش ترکی صدر نے فرانس کے ملعون صدر میکرون سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔میکرون میرے سامنے سے دور ہو جاٶ میں اپ کے ساتھ ہاتھ ملا کر قیامت کے دن اپنے آقا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو کس طرح منہ دکھاٶنگا۔طیب اردگان

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PIAR KI BATEN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share