اسلامی معلومات

اسلامی معلومات ‏﷽

تصویر میں دیکھنے والا شخص افغانستان کے ایمرجنسی ہیلی کاپٹر کا پائلٹ ہے جو ایک بوڑھی عورت کو اپنے کندھوں کا سہارا   دے کر...
02/09/2025

تصویر میں دیکھنے والا شخص افغانستان کے ایمرجنسی ہیلی کاپٹر کا پائلٹ ہے جو ایک بوڑھی عورت کو اپنے کندھوں کا سہارا
دے کر اپنی ہیلی کاپٹر کی طرف منتقل کر رہے ہے اور کل رات 4 بجے سے آج رات تک ضلع کونڑ سے کابل تک 35 پروازیں کئے ہیں
ماشاءاللہ کیا با استعداد نوجوان ہے

13/08/2025
 #قران    #ماشاءاللہ               اسلامی معلومات  @ٹاپ فینز
09/06/2024

#قران #ماشاءاللہ اسلامی معلومات @ٹاپ فینز

 #قران    #ماشاءاللہ               @ٹاپ فینز اسلامی معلومات
09/06/2024

#قران #ماشاءاللہ @ٹاپ فینز اسلامی معلومات

05/01/2024
 #ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ💚❤ الَّھُـــــــــــــمَّ 💚❤ صــــَلَّ عـــَلَی ِ 💚❤ مُح...
23/12/2023

#ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ_ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ_ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ_ﺍﻟﻠﻪِ_ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
💚❤ الَّھُـــــــــــــمَّ 💚❤ صــــَلَّ عـــَلَی ِ 💚❤ مُحَــــــــــــــــــمَّدٍ 💚❤ وَ عَــــلی آلِ 💚❤آ لِ مُحَـــــــــــــــــــــمَّــدٍ 💚❤ کَــمـــاَ 💚❤ صــَلَّـــيۡـــــــــت 💚❤ عَلَی إِبۡرَاھِيـــــــــــــــمَ 💚❤ آلِ إِبۡرَاھِيـــــــــــــــــمَ 💚❤ إِنَّکَ حَمِيدُٗ مَجِيدُٗ 💚❤ الَّھُــــــــــــــــــــمَّ بَارِکۡ 💚❤ عَلَی مُحَــــــــــــــــــــــمَّدٍ 💚❤ وَ عَلَی آلِ 💚❤آ لِ مُحَــــــــــــــــــــــــمَّدٍ 💚❤ کــــَمَــــا بَارَکـــــۡتَ 💚❤ عَلَی إِبۡرَاھِيــــــــــــــــــمَ 💚❤ وَ عَلَی آلِ 💚❤ إِبۡرَاھِيــــــــــــــــــمَ 💚❤ إِنَّکَ 💚 ❤ حــــــَمِــــيــــدُٗ مَـــجــــِيـــــــد❤
…..............🍃🌸¸.🍃🌸.......….*🍃🌸.🍃🌸🍃🌸.........🍃🌸✨*🍃🍃🌸✨.......🍃🌸….🍃🌸🍃🌸🍃🌸.......🌸`*🍃🌸✨*🍃🌸🍃🌸
…….................\\\||///.
……..................\\||//.

〰️⚫🕊️ ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🕊️⚫〰️〰️⚫🕊️ صـبـــح بــخیــر 🕊️⚫〰️〰️⚫🕊️  #جُمعـــــۃ_المُبـــــ...
22/12/2023

〰️⚫🕊️ ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🕊️⚫〰️
〰️⚫🕊️ صـبـــح بــخیــر 🕊️⚫〰️

〰️⚫🕊️ #جُمعـــــۃ_المُبـــــارک_____
زندگی کا گزرنا کوئی کمال نہیں کمال تو زندگی گزارنے والے کرتے ہیں وقت اچھا ہو یا برا گزرہی جاتا ہے مگر تلخ یاد اور کچھ حسین پل ہمیشہ کے لئے دل میں رہ جاتے ہیں اور انہی کے ساتھ زندگی گزر جاتی ہے
زندگی سب کی ایک جیسی نہیں ہوتی ہر کوٸی دوسرے سے الگ زندگی گُزار رہا ہے کوٸی خوشیوں کا مُتلاشی ہے تو کوٸی دُکھوں سے بھاگنےکی جان توڑ کوشش کر رہا ہے کسی کو بن مانگے ہر چیز مل رہی ہے توکوٸی ترس رہا ہےیہی زندگی ہے یہی زندگی کا حاصل ہے تو جب کبھی دُکھ درد غم اور بےچینی بڑھ جاٸے تو ااُن لوگوں کو اک نظر دیکھ لیں جو ہماری زندگی سے بھی زیادہ دُکھوں کو برداشت کر رہے ہیں یقین کریں لبوں سے بےساختہ الحَمْدُ ِلله ہی نکلے گاکیونکہ شُکر ہمیشہ شکوے سے بہتر ہوتا ہے
زنــــدگی آپ کے لیے بہت مشـــکل ھے لیکن آپ کو یہ معلوم ھونا چاھیے کہ اللہ پاک آپ کو کبھی بھی ان حـــالات میں نہیں ڈالے گا ، جن پہ آپ قـــابــو نہ کر سکتــے ھوں
کبھی کبھی اذیّت اتنی تکلیف نہیں دیتی جتنا کسی کابدلا ہوا رویّہ دُکھ پٰہنچاتا ہے ہم خُود نہ ٹُوٹنے بکھرنے سے بچا سکتےہیں نہ ہی کسی سے گلہ کرسکتے ہیں بس خاموشی کی چادر اوڑھے خُود کو ہی قُصور وار ٹہھراتے ہوٸے اپنی تنہاٸیوں میں گُم یوجاتے ہیں شاید اسی کا نام زندگی ہے کہ بنا خطا کے خطا کار ہیں کوٸی نہیں سمجھ سکتا کہ اس طرح کی زندگی جینا کتنا دشوار ہے.
دعــا ھے اللہ پاک آپ سب کی تمـــام جــائـز دعائیں آج کے اس بابرکت دن کے صدقے قبول فرمائے اور اس پوسٹ کے تمام پڑھنے والوں کو اپنی رحمت کے سائے میں لے لے اور اپنے حفــــظ و امـــان میں رکھے
تمام تعریفیں اس رب کائنات کے لیے جس کے قبضہ قدرت میں میری آپ کی ہم سب کی جانیں ہیں
سُبْحَﭑنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِھِْ سُبْحَﭑنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــم
یا حی یا قیوم !
یا رحمن یا رحیم !
یا مستجیب الدعوات !
ہمیں مستجاب الدعوات کر دے۔
ہمیں قبول ہونے والے اعمال،
اذکار، دعاؤں اور نیکیوں کی توفیق عطا فرما۔
ہماری ٹوٹی پھوٹی کوششوں میں برکت ڈال دے اور اجر عظیم کے ساتھ قبولیت عطا فرما۔ دین دنیا اور آخرت کی خیر وبھلائی عطا فرما۔
عبادت گزار اور اطاعت گزار بندوں میں شامل فرما۔
یا مالک الملک!
ہم سے درگزر فرما۔
ہم سے راضی ہو جا۔
آمِــــــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَمِـــــــــيْنَ
صَلَّى اللّٰهُ علَى حَبِيْبِه سِيًدناَ مُحَمَّدٍ وَآلِہ وَسَـــــلَّـمْﷺ❤

12/12/2023

🌾🔸 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🔸🌾
🌾🔸 صـبـــــح بــخیــر 🔸🌾

🌾🔸 يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ 🔸🌾

🌾🔸 اللّٰہ تعالٰی آج کی صبح آپکی حاجات اور قبولیت کی نوید بن کر اپنے نور کی ٹھنڈی کرنوں سے آپکے گھر کے در و دیوار کو منور کر دے۔ 🔸🌾

🌾🔸 اللّٰه رب العزت آپکو دین اور دنیا کی دولت سے مالا مال کردے۔ آپکو اور آپکے اہل خانہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور روز محشر سرکار دو جہاں صلی الله علیہ و آله و سلم کی شفاعت نصیب فرماۓ۔ 🔸🌾

🌾🔸⚘ آمیـــــن یاربــُـــ العالمیـــــن ⚘🔸🌾

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلامی معلومات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category