USQ Digital Media

USQ Digital Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from USQ Digital Media, Podcast, H #521 Eid Gah Street Near OQPS School, Karachi.

USQ
یونٹ شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان رحمۃ اللہ علیہ حلقہ چنیسر گوٹھ، کراچی سٹی

یہ ہمارا یونٹ کا آفیشل پیج ہے۔ ہم اللہ کی توحید کو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں پھیلانے کا عزم رکھتے ہیں USQ
یونٹ شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان رح حلقہ چنیسر گوٹھ، کراچی سٹی۔

یہ ہمارا یونٹ کا آفیشل پیج ہے۔ ہم اللہ کی توحید کو نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں پھیلانے کا عزم رکھتے ہیں۔

آج کا کلینڈر *USQ DIGITAL MEDIA* _❤️ㅤ  ✍🏻ㅤ    📩    📤ˡᶦᵏᵉ  ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ   ˢᵃᵛᵉ   ˢʰᵃʳᵉ
19/05/2026

آج کا کلینڈر

*USQ DIGITAL MEDIA*
_
❤️ㅤ ✍🏻ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

18/05/2026
18/05/2026

Writing
ابنِ ولی کامل شہزادۂ اہلِ سنت، سفیرِ اشاعتِ التوحید و السنہ
حضرت پیر سید شفاء اللہ شاہ بخاری حفظہ اللہ کا ایمان افروز بیان حضرت ابراہیم علیہ السلام کی خوبصورت دعا کی بہترین و لاجواب تفسیر
آپ کی سماعتوں کی نظر

شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان رح فرمایا کرتے تھے کہ قربانی صرف اسی شخص کی قبول ہوگی جسکا عقیدہ ہوگا کہ “مردے ککھ نہیں ...
17/05/2026

شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خان رح فرمایا کرتے تھے کہ قربانی صرف اسی شخص کی قبول ہوگی جسکا عقیدہ ہوگا کہ “مردے ککھ نہیں دے سکدے”

الہ کا معنی وہی ہے جو ابراھیم نے اپنے والد کوسمجھایا تھا “لم تعبد مالا یسمع ولا یبصر ولا یغنی عنک شیئا”

جو شخص اللہ کے علاوہ کسی کو مافوق الاسباب پکارتا ہے ، یا یہ عقیدہ رکھتا ہے کہ مافوق الاسباب کوئی مردہ سنتا ہے تو ایسے شخص کے ساتھ قربانی کے حصوں میں شریک ہونا بھی جائز نہیں۔

شیخ رحمۃ اللہ علیہ کی تقریر سے مفہومی اقتباس

🌙✨ دعوتِ عام ✨🌙اشاعتِ توحید و سنتیونٹ شیخ القرآن چنیسر گوٹھ کے زیرِ اہتمامایک روح پرور اور ایمان افروز📖 ماہانہ درسِ قرآن...
15/05/2026

🌙✨ دعوتِ عام ✨🌙
اشاعتِ توحید و سنت
یونٹ شیخ القرآن چنیسر گوٹھ کے زیرِ اہتمام
ایک روح پرور اور ایمان افروز
📖 ماہانہ درسِ قرآن 📖
منعقد کیا جا رہا ہے۔
🎙 مدرس:
مولانا عبد الحمید صاحب
🌹 سرپرست:
یونٹ شیخ القرآن
📍 مقام:
جامع مسجد ابلاغ القرآن
پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی
📅 تاریخ:
16 مئی بروز ہفتہ
🕘 وقت:
بعد نمازِ عشاء
✨ تمام اہلِ اسلام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس بابرکت محفل میں شرکت فرما کر قرآنِ مجید کے نور سے اپنے قلوب کو منور کریں۔
اپنے عزیز و اقارب اور دوست احباب کو بھی اس سعادت بھری مجلس میں شرکت کی دعوت دیں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ مجید سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور اسے عام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
🌸 الداعی الی الخیر 🌸
یونٹ شیخ القرآن چنیسر ٹاؤن کراچی

Address

H#521 Eid Gah Street Near OQPS School
Karachi
75460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when USQ Digital Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category