SINDH ALRET

SINDH ALRET Largest platfrom For Sindh With The Name Of SINDH ALERT

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان
05/06/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 روپے فی لٹر تک کمی کا امکان

29/05/2026

مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے ریلیف، حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 22، 22 روپے کمی کا اعلان کر دیا

29/05/2026

اگر آپ کام کریں تو تعریف بھی ہوگی میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سندھ سالڈ ویسٹ کراچی ساؤتھ کے افسر حیدرآباد کے بیٹے امتیاز بھٹو کی عید قربان کے ایام میں صفائی ستھرائی یقینی بنانے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر میڈیا کے سامنے تعریف کرنے پر مجبور ہوئے.

کراچی کے میئر تو سڑکوں پر نظر ہمارے حیدرآباد والے میئر لو ناں لگ جائے اس ڈر سے شاید باہر نکلے ہی نہیں اگر کسی کو نظر آئے ہوں تو لازمی بتائیں۔

سندھ میں پارہ 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان، مختلف اضلاع میں درجہ حرارت 47 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا:...
29/05/2026

سندھ میں پارہ 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان، مختلف اضلاع میں درجہ حرارت 47 سے 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا: محکمہ موسمیات

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان، ذرائع
29/05/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے فی لٹر سے زائد کمی کا امکان، ذرائع

29/05/2026

ہیکر نے 10:40 پر جیو نیوز چینل ہیک کر کے اس پر فحش ویڈیو چلا دی، جس کے بعد جیو نیوز نے اپنی نشریات بند کر دیں۔"

کل زرعی یونیورسٹی کے شعبہ DVM میں ایک انتہائی حیران کن منظر دیکھنے میں آیا۔ جمعہ کے دن تقریباً آٹھ سو طلبہ پیراسائٹولوجی...
24/05/2026

کل زرعی یونیورسٹی کے شعبہ DVM میں ایک انتہائی حیران کن منظر دیکھنے میں آیا۔ جمعہ کے دن تقریباً آٹھ سو طلبہ پیراسائٹولوجی ڈیپارٹمنٹ کے باہر موجود تھے۔ تجسس کے باعث جب پوچھا گیا کہ اتنے طلبہ کیوں جمع ہیں، تو معلوم ہوا کہ یہ سب “وائیوا” دینے آئے ہیں۔

میں نے حیرت سے ایک طالب علم سے پوچھا: “ماشاءاللہ، کیا آپ کے بیچ میں اتنے زیادہ طلبہ ہیں؟”

طالب علم نے مسکراتے ہوئے جواب دیا: “نہیں سر، ہمارے اصل بیچ میں صرف 267 طلبہ ہیں، جن میں سے 167 طلبہ کل وائیوا دے رہے تھے۔ باقی تقریباً 100 طلبہ ہمارے 2k23 بیچ کے ریگولر ہیں، جبکہ ڈھائی سو طلبہ 2k22 کے، 240 طلبہ 2k21 کے، 155 طلبہ 2k20 کے، 35 طلبہ 2k19 کے، اور 20 طلبہ 2k18 کے ہیں، جو بار بار فیل ہونے کی وجہ سے ریپیٹ کرنے آئے ہیں۔”

یہ بات سن کر مجھے یقین نہ آیا، اس لیے میں نے 2k18 کے ایک طالب علم سے پوچھا۔ اس نے دکھی دل کے ساتھ کہا: “جی سر، میں 2k18 کا طالب علم ہوں۔ یہ مسلسل پانچواں سال ہے کہ ہر سال یہاں وائیوا دینے آتا ہوں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ پوچھے گئے آٹھ سوالوں میں سے پانچ یا چھ کے صحیح جواب بھی دے دیتا ہوں، لیکن پھر بھی سپلی لگا دی جاتی ہے۔”

طالب علم نے مزید افسردگی سے کہا: “گھریلو حالات بہت خراب ہیں۔ ڈگری مکمل نہیں ہو رہی، عمر بھی نوکری کی حد سے بڑھتی جا رہی ہے۔ اب تو مجبوری میں خودکشی کے علاوہ کوئی راستہ نظر نہیں آتا۔”

افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہی ہمارے نوجوان، سندھ کا اصل سرمایہ ہیں۔ یہی مستقبل کے ادیب، دانشور، لکھاری، شاعر، ناول نگار اور سندھ کے سپہ سالار ہیں۔ ان کے ساتھ ذہنی اذیت اور ناانصافی بند ہونی چاہیے، کیونکہ تعلیم کا مقصد نوجوانوں کو روشن مستقبل دینا ہے، نہ کہ انہیں مایوسی کے اندھیروں میں دھکیلنا۔

اگر اس صورتحال کو سنجیدگی سے نہ لیا گیا تو پھر ہمیں مجبوراً عدالتِ عالیہ کا دروازہ کھٹکھٹانا پڑے گا۔

23/05/2026

اس خاتون کے ساتھ انصاف کون کرے گا?

کراچی میں جب بھی بارش ہو بس دعا کریں وہ شاہراہ بھٹو کی حدود میں نہ ہو! ورنہ شاہراہ بہہ جائے گی، شہریوں کے تاثرات
23/05/2026

کراچی میں جب بھی بارش ہو بس دعا کریں وہ شاہراہ بھٹو کی حدود میں نہ ہو! ورنہ شاہراہ بہہ جائے گی، شہریوں کے تاثرات

Address

Karachi Sindh
Karachi
05444

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SINDH ALRET posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share