Taza plus

Taza plus Digital content
All Update Fallow My channel
(7)

04/04/2026

Quran Sakoon 🙂

ایران نے اج ایک امریکی ایئر فورس کے UH-60 بلیک ہا ہیلی کاپٹر کو بھی مار گرایا جب وہ ایران میں F-15E کے گرے ہوئے عملے کی ...
04/04/2026

ایران نے اج ایک امریکی ایئر فورس کے UH-60 بلیک ہا ہیلی کاپٹر کو بھی مار گرایا جب وہ ایران میں F-15E کے گرے ہوئے عملے کی ریسکیو کے آپریشن میں حصہ لے رہا تھا۔

ہیلی کاپٹر کا عملہ محفوظ ہے اور وہ عراق کے راستے ایران سے باہر نکل چکا ہے۔

🇵🇰🇵🇰🇵🇰صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیرصدارت اہم اجلاس۔ وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر، بلاول بھٹو کی بھی ...
26/03/2026

🇵🇰🇵🇰🇵🇰

صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیرصدارت اہم اجلاس۔

وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر، بلاول بھٹو کی بھی شرکت۔

21/03/2026

لاڑکانہ ڈویژن ۔۔۔ شکارپور سے بیوروچیف فرید احمد فاروقی کی رپورٹ کے مطابق
او سی
شکارپور کے ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سماجي رہنما مشہور ڈاکٹر کی پوتی کے پلاٹ پر کراچی میں لینڈ مافیا کی جانب سے قبضہ کرنے پر چلا چلا کر احتجاج کررہی ہیں جبکہ انتظامیہ سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے نظر آرہی ہے سٹی 92 نیوز کو وڈیو موصول ہوئی ہے
وی او
کراچی ڈیفنس میں لینڈ مافیا کی جانب سے شکارپور کے سماجی مشہور ڈاکٹر بھگت کمار کی پوتی چاندنی کماری ڈیفینس فیز 8 میں بیوٹی پالر چلاتی ہیں اس نے پلاٹ خریدا ہے جس پر لینڈمافیا نے قبضہ کرلیا ہے اپنے پلاٹ پر لینڈ مافیا کے خلاف چلا چلا کر احتجاج کررہی ہیں انہوں نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ میں مرجائوں گی اپنا پلاٹ نہی چھوڑوں گی یہ پلاٹ پائی پائی جمع کرکے خریدا تھا اب لینڈ مافیا قبضہ کررہے ہیں انہوں نے دو رو کر انتظامیہ سے پلاٹ واپس کروانے کے لیئے مدد کی اپیل کررہی ہیں ۔😭😭

#نصيحه

19/03/2026
18/03/2026

⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️⚠️

🇮🇷🇮🇷🇮🇷
🇮🇱🇮🇱🇮🇱
🇺🇸🇺🇸🇺🇸

ایران کی جانب سے اسرائیل اور علاقے میں موجود امریکی "مفادات" پر آپریشن "سچا وعدہ 4" کی 57 ویں لہر لانچ۔ #نصيحه

Rs.. 8000 free home delivery
16/03/2026

Rs.. 8000 free home delivery

16/03/2026

دوستوں ہمارے چینل کو فالو کریں 500 سو فالوورز کی ضرورت ہے

Naat ..
15/03/2026

Naat ..

13/03/2026

اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب 📍

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taza plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share