16/09/2026
ایک سوال آپ سب سے! 🎥
اگر آپ کو کبھی موقع ملے تو آپ کس شہر میں جاکر ولاگ بنانا چاہیں گے؟
جلدی سے کمنٹ میں اپنے خوابوں کے شہر کا نام لکھو! 👇
(ایسے ہی مزےدار ولاگز اور ویڈیوز کے لیے پیج کو فالو کریں!)