12/12/2025
پارلیمانی لیڈر کی ٹانگ آج ٹوٹی ھے دعاگوں ھوں کہ اللہ پاک جلد سے جلد شفاء عطاء کریں آمین
مگر حب عمران میں سرٹ خیل قوم کے کھمبوں کی ٹانگیں پچھلے سات مہینوں سے ٹوٹےہیں جس کی وجہ سے سرٹ خیل مکمل طور پر تاریکی میں ڈوبا ھوا ھے
ماشأاﷲ ایم پی اے خورشید خٹک صاحب کی ٹک ٹاک ویڈیوز پارلیمانی لیڈر کے سنگ ہٹ جاری ہیں بھاڑ میں جائے سرٹ خیل وغیرہ ویسے بھی قوم نے خورشید کو نہیں کھمبے کو ووٹ دیاھے کھمبے سے ساکن کھڑا ھونے کے سواء کسی اور چیز کی امید رکھنا بیوقوفی ھے