10/04/2026
کرک کے لیے ایک اور بڑا اعزاز۔
خوشحال خان خٹک یونیورسٹی کرک کے سابق لیکچرار ڈاکٹر محمد نسیم انور خٹک کو ہمدرد یونیورسٹی اسلام آباد میں شعبہ کمپیوٹر آرٹس اینڈ ڈیجیٹل میڈیا میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر تعینات کر دیا گیا ہے۔
وہ اپنی علمی قابلیت، محنت، پیشہ ورانہ مہارت اور تدریسی خدمات کے باعث علمی حلقوں میں ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ ان کی یہ کامیابی نہ صرف ان کے لیے بلکہ کرک کے لیے بھی باعثِ فخر ہے۔
یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وہ دسمبر 2025 سے اس عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔