Khattak Talent

Khattak Talent بے سہاروں کو سہارا دینا
(2)

لمحہ فکریہ
11/07/2025

لمحہ فکریہ

رزق کی خاطر لباس گندا کرناضمیر گندا کرنے سے لاکھ درجے بہتر ہے
11/07/2025

رزق کی خاطر لباس گندا کرنا

ضمیر گندا کرنے سے لاکھ درجے بہتر ہے

02/07/2025

ایسی تلاوت شاید اپ نے کھبی نہیں سنی انداز تلاوت۔۔ حقیقت میں اس قاری صاحب نے تلاوت کا حق ادا کیا سبحان اللہ

اگرآپ اپنی والدہ کے ساتھ نامناسب رویہ رکھتے ہیں تو یہ ناقابل معافی جرم ہے۔ آپ کو ایک دن احساس ہوگا لیکن آپ معافی طلب نہی...
02/07/2025

اگرآپ اپنی والدہ کے ساتھ نامناسب رویہ رکھتے ہیں تو یہ ناقابل معافی جرم ہے۔
آپ کو ایک دن احساس ہوگا لیکن آپ معافی طلب نہیں کرپائیں گے۔
زندگی کو بہترین اورپُرسکون بنانے کے لیے والدین بالخصوص والدہ کے ساتھ خوش گوارتعلقات قائم رکھیں۔

‏انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور نہ ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے ہوئے اذیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا۔۔
23/06/2025

‏انسان کی یاداشت کتنی ہی کمزور نہ ہو لیکن وہ اپنے ساتھ گزرے ہوئے اذیت کے لمحات کبھی نہیں بھول سکتا۔۔

اے اللہ! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں، تو مجھے ایک پل کے لیے بھی میرے نفس کے حوالے نہ کر، اور میرے تمام معاملات درست فرم...
12/06/2025

اے اللہ! میں تیری رحمت کا امیدوار ہوں، تو مجھے ایک پل کے لیے بھی میرے نفس کے حوالے نہ کر، اور میرے تمام معاملات درست فرما دے۔ تیرے سوا کوئی معبود نہیں۔
@$@...صباح الخير...@$@

یہ دنیا ایک بازار ہے جو عنقریب بند ہو جاۓ گا۔عقلمند وہ ہے جو اس بازار سے اپنے اصل گھر آخرت کے لیے کچھ اکھٹا کرلے *اللّٰہ...
11/06/2025

یہ دنیا ایک بازار ہے جو عنقریب بند ہو جاۓ گا۔
عقلمند وہ ہے جو اس بازار سے اپنے اصل گھر آخرت کے لیے کچھ اکھٹا کرلے
*اللّٰہ رب العزت** ہم سب کو نیکی کرنے کی توفیق اور آخرت کی تیاری کی توفیق عطاء فرماۓ۔۔آمین!!

غلاف یا پردہ ہمیشہ مقدس اور قیمتی چیزوں پر ہی ڈالا جاتا ہے، جیسے خانۂ کعبہ، قرآن پاک، بزرگانِ دین کے مزارات، اور خواتین...
16/04/2025

غلاف یا پردہ ہمیشہ مقدس اور قیمتی چیزوں پر ہی ڈالا جاتا ہے، جیسے خانۂ کعبہ، قرآن پاک، بزرگانِ دین کے مزارات، اور خواتین۔ یہ سب اپنی عظمت اور تقدس کی علامت ہیں۔

پردہ کرنے والی خواتین کو مبارک ہو، کہ وہ اپنی عزت و عظمت کو محفوظ رکھ کر ان مقدس چیزوں کی صف میں شامل ہو رہی ہیں۔ پردہ عورت کی عظمت اور ایمان کی بہترین علامت ہے۔

عیدکم مبارک تقبل اللہ منا ومنکم صالح العمالتمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک
01/04/2025

عیدکم مبارک تقبل اللہ منا ومنکم صالح العمال
تمام اہل اسلام کو عیدالفطر مبارک

🌙 رمضان پیکج برائے بیوہ اور معذور افراد 🤲رمضان المبارک میں بیوہ اور معذور افراد کی مدد کریں!  اپنا حصہ ڈالیں اور ثواب کم...
10/03/2025

🌙 رمضان پیکج برائے بیوہ اور معذور افراد 🤲
رمضان المبارک میں بیوہ اور معذور افراد کی مدد کریں! اپنا حصہ ڈالیں اور ثواب کمائیں۔
#نیکی #مدد

Address

Karak

Telephone

+923418482260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khattak Talent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share