Mukhlis Tv

Mukhlis Tv اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہمارے اس پیج میں ہم آپ کو حوش امدید کہتے ہیں۔
ایڈمن احترزمان مخلص۔
واٹسپ۔03459859202

19/08/2025

بنوں ہیڈ کی طرف سے پانی کا بہاؤ انتہائی تیز ہے
لہذا دریا کروم کے نزدیک لوگ احتیاط کریں 📢📢📢

19/08/2025

نواز شریف اور زرداری کے لیے الگ قانون نہیں ہے
جو ماضی میں فوج کو بدنام کرتے رہے وہ بھی رگڑے جائیں گے، فیصل واوڈا کا دعویٰ

19/08/2025

⚠️ ضروری اطلاع ⚠️

شمالی وزیرستان دتہ خیل کے جانب سے دریائے ٹوچی میں پانی کا ایک بڑا ریلا آرہا ہے جو آج رات 1 بجے کے بعد بنوں پہنچنے کا امکان ہے۔
عوام سے گزارش ہے کہ:
دریا، ندی نالوں اور زیرِ آب علاقوں سے دور رہیں۔
حفاظتی تدابیر اپنائیں اور غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کریں۔
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر ریسکیو 1122 یا ڈپٹی کمشنر بنوں کنٹرول روم سے 09289270032 پر رابطہ کریں۔

19/08/2025

بونیر میں رزق ضائع ہو رہا ہے، یہ ویڈیو آگے شیئر کریں تاکہ ہر فاؤنڈیشن تک یہ آواز پہنچے

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کی پیشگوئی
19/08/2025

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، پنجاب اور بلوچستان میں شدید بارشوں اور سیلاب کی پیشگوئی

19/08/2025

بٹگرام میں زلزے کے شدید جھٹکے 😳😥

اللہ تعالیٰ رحم فرمائے

19/08/2025

‏پشاور میں زلزلے کے جھٹکے

ڈونیشن کیمپ برائے سیلاب زدگان بونیر و سوات لتمبر پریڈ گراؤنڈ میں علماء کرام اور مشران کے زیر نگرانی سیلاب متاثرین بونیر ...
19/08/2025

ڈونیشن کیمپ برائے سیلاب زدگان بونیر و سوات

لتمبر پریڈ گراؤنڈ میں علماء کرام اور مشران کے زیر نگرانی سیلاب متاثرین بونیر و سوات کے لیے ڈونیشن کیمپ قائم کیا گیا ہے۔

یہ کیمپ ہمارے ان بھائیوں اور بہنوں کی مدد کے لیے ہے جو حالیہ سیلاب سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔ آئیں! اپنے دکھی بہن بھائیوں کے غم میں شریک ہوں اور دل کھول کر تعاون کریں۔

🤝 آپ کا تھوڑا سا عطیہ کسی ضرورت مند کے لیے زندگی کی نئی کرن ثابت ہو سکتا ہے
زیر نگرانی: علماء کرام و مشران
بمقام پریڈ گراؤنڈ لتمبر

19/08/2025
19/08/2025

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

کوہاٹ بنوں روڈ میری کالونی میں فائرنگ٬ ہنگو سے تعلق رہنے والا مہران نامی شخص قتل۔ شاہ زیب آفریدیمیڈیا زریعCopy
19/08/2025

کوہاٹ
بنوں روڈ میری کالونی میں فائرنگ٬ ہنگو سے تعلق رہنے والا مہران نامی شخص قتل۔ شاہ زیب آفریدی
میڈیا زریع
Copy

19/08/2025

ماشااللۀ سب کو مبارک ھو۔
مخلص ٹی وی کے 24000 فالورز پورے ہوگیے

Address

Karak

Telephone

+923319596059

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mukhlis Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share