Karak 24 News

Karak 24 News Karak News با خبر کرک

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگ...
20/03/2023

خیبرپختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت کے تعاون سے رمضان ریلیف پیکیج کا اعلان کر دیا ہے. صوبائی حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق افراد کو ماہ رمضان میں فی خاندان دس کلو کے تین آٹے کے تھیلے بلکل مفت فراہم کرے گی۔
ہیلپ لائن:37432-0800

وﺯيراعلى خيبر پختونخواه محمود خان کا مٹہ میں پریس ٹاک
16/12/2022

وﺯيراعلى خيبر پختونخواه محمود خان کا مٹہ میں پریس ٹاک

CM KP inaugurated various development projects under the Khyber Pakhtunkhwa Cities Improvement Project at Hayatabad Pesh...
14/12/2022

CM KP inaugurated various development projects under the Khyber Pakhtunkhwa Cities Improvement Project at Hayatabad Peshawar today.

‏وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ  کا  پشاور میں مختلف منصوبوں کا افتتاح‏‎ ‎
14/12/2022

‏وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ
کا پشاور میں مختلف منصوبوں کا افتتاح‏

13/12/2022

‏د خیبر پښتونخوا د سائنس او ​​ټیکنالوجۍ وزیر عاطف خان ویلي دي چې د عمران خان په هدایت به اول د پنجاب او بیا د خیبر پښتونخوا اسمبلۍ تحلیل کولي شي۔ميډيا سره خبرو کښې صوبائي وزير اوويل چې د ښه اقتصاد نه بغير ملک پرمختګ نه شي کولي
Courtesy:Hum Pashto

ضلع مانسہرہ میں تناول کے نام سے نئی تحصیل کی کابینہ سے منظوری  "وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ...
13/12/2022

ضلع مانسہرہ میں تناول کے نام سے نئی تحصیل کی کابینہ سے منظوری

"وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں،ضلع مانسہرہ اور خصوصی طور پر تناول کے عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔"
مشیر داخلہ بابر سلیم سواتی
"

*رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن/صوبائی رسائی فورم*عوام کے شکایات سننے اور انکو انصاف فراہم کرنے کیساتھ ساتھ ہم خدمات تک رسائی ...
13/12/2022

*رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن/صوبائی رسائی فورم*

عوام کے شکایات سننے اور انکو انصاف فراہم کرنے کیساتھ ساتھ ہم خدمات تک رسائی مزید آسان بنا رہے ہیں. مستقبل میں ایسے مزید فورمز کا انعقاد کیا جائے گا تاکہ سرکاری اہلکاروں کو عوامی مسائل سے آگاہی حاصل ہو جائے،
محمد سلیم خان،چیف کمشنر،
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن، خیبرپختونخوا

نئے ضم شدہ اضلاع کے عوام کو قومی دھارے میں لانے اور انکے طرز زندگی کو بہتر بنانے کے لیے نہ صرف جامع منصوبہ بندی گئی بلکہ...
10/12/2022

نئے ضم شدہ اضلاع کے عوام کو قومی دھارے میں لانے اور انکے طرز زندگی کو بہتر بنانے کے لیے نہ صرف جامع منصوبہ بندی گئی بلکہ عملی اقدامات بھی اٹھائے گئے,وزیر اعلٰی محمود خان

معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف نے خود سے منسوب بیان کی تردید کردی
10/12/2022

معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبرپختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف نے خود سے منسوب بیان کی تردید کردی

خیبرپختونخوا میں خواتین ایجوکیشن کی بہتری/  یو ایس ایڈ/ 4 ملین ڈالر پراجیکٹ کا افتتاح پراجیکٹ کے تحت امریکہ خیبرپختونخوا...
10/12/2022

خیبرپختونخوا میں خواتین ایجوکیشن کی بہتری/ یو ایس ایڈ/ 4 ملین ڈالر پراجیکٹ کا افتتاح

پراجیکٹ کے تحت امریکہ خیبرپختونخوا ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو مکمل سپورٹ کر رہا ہے خاص کر لڑکیوں کی تعلیم کو تاکہ لڑکیاں تعلیم حاصل کرسکیں،
امریکی سفیر ڈونلڈ بلَوم

سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ منصوبے کی تکمیل سے بڑے شہروں میں عوام کو شہری خدمات کی فراہمی خصوصاً پینے کے صاف پانی، نکاسی آب او...
10/12/2022

سٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ

منصوبے کی تکمیل سے بڑے شہروں میں عوام کو شہری خدمات کی فراہمی خصوصاً پینے کے صاف پانی، نکاسی آب اور صفائی ستھرائی اور سالڈ ویسٹ منیجمنٹ سے متعلق مسائل کو دائمی طور پر حل کرنے میں مدد ملے گی،وزیر اعلیٰ محمود خان

اسلام آباد:حکومت خیبر پختونخوا کا سیلاب کی تباہ کاریوں بارے بین الاقوامی تنظیموں کے ہمراہ اجلاس کا انعقاد سیلاب سے خیبر ...
09/12/2022

اسلام آباد:حکومت خیبر پختونخوا کا سیلاب کی تباہ کاریوں بارے بین الاقوامی تنظیموں کے ہمراہ اجلاس کا انعقاد

سیلاب سے خیبر پختونخوا میں 311 اموات اور 381 زخمی ہوئے،حالیہ سیلاب سے خیبرپختونخوا کو 740 ملین ڈالر کا نقصان ہوا،
وزیر خزانہ تیمور جھگڑا

Address

Karak کرک Khyber Pakhtunkhwa
Karak
27200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak 24 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share