Farhan Anjum

Farhan Anjum Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Farhan Anjum, Karak.
(1)

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ
ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ‘My Belief is 'Laa ilaha illAllah' there is no God but one and we will fight'

01/08/2025

Perfect Answer

01/08/2025

ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ۔۔۔

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシypシ゚viralシhtag

01/08/2025
‏"آرمی پبلک اسکول پشاور کے پانچ سو بچوں کو شہید کرنے والا احسان اللہ احسان جیل سے فرار ہوا، اسلام آباد ایئرپورٹ سے پی آئ...
01/08/2025

‏"آرمی پبلک اسکول پشاور کے پانچ سو بچوں کو شہید کرنے والا احسان اللہ احسان جیل سے فرار ہوا، اسلام آباد ایئرپورٹ سے پی آئی اے کے جہاز میں بیٹھ کر بیرون ملک چلا گیا۔ نہ اس کا پاسپورٹ بلاک ہوا، نہ شہریت ختم کی گئی، نہ اس کے خاندان کو گرفتار کیا گیا۔بلکے اس کو ملک سے ہی فرار کروا دیا گیا

اور اس کے برعکس سیاسی اختلافات رکھنے والوں کو جھوٹے مقدمات میں دس دس سال قید کی سزا۔
جس کا سی سی ٹی وی ثبوت آج تک نہیں فراہم کیا جاسکا۔
کیونکہ یہ سب فالس فلیگ آپریشن خود کروایا تھا

پٹواریوں کا لیڈر 😁ایک تو یہ پڑھے لکھے اور ۔۔۔۔
01/08/2025

پٹواریوں کا لیڈر 😁
ایک تو یہ پڑھے لکھے اور ۔۔۔۔

31/07/2025

گواہوں کو جھوٹا قرار دیکر فواد چوہدری کو بری کر دیا اور انہی گواہوں کو سچا قرار دیکر باقیوں کو سزا سنا دی
ٹینالوجیا

‏مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ ٹھوڑی پر  اس ماسک کا کیا فائدہ ہے؟ کیا کوئی بتا سکتا ہے ؟
31/07/2025

‏مجھے آج تک سمجھ نہیں آئی کہ ٹھوڑی پر اس ماسک کا کیا فائدہ ہے؟ کیا کوئی بتا سکتا ہے ؟

31/07/2025

میڈیا اگر پوری ایمانداری کے ساتھ وزیرستان کا سچ دیکھا دے تو دنیا فلسطین کو بھول جائے گی ۔

‏ان سب کو دس دس سال قید کی سزا کیوں نہیں سنائی گئی؟
31/07/2025

‏ان سب کو دس دس سال قید کی سزا کیوں نہیں سنائی گئی؟

ایک ٹویٹ کے لیے اتنے چھوٹے چھوٹے ،معصوم بچوں🥀 (دہشتگردوں )🥺کا باجوڑ میں سرعام قاتلوں غارت ۔افسوس 🥺🥀
31/07/2025

ایک ٹویٹ کے لیے اتنے چھوٹے چھوٹے ،معصوم بچوں🥀 (دہشتگردوں )🥺کا باجوڑ میں سرعام قاتلوں غارت ۔
افسوس 🥺🥀

سیل سیل سیل 10 ،10 سال کی مفت قید کی سیل لگی ہیں ۔ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی (پاکستان)۔
31/07/2025

سیل سیل سیل
10 ،10 سال کی مفت قید کی سیل لگی ہیں ۔ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی (پاکستان)۔

I've just reached 45K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one...
31/07/2025

I've just reached 45K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farhan Anjum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share