Caravan News- کاروان نیوز

Caravan News- کاروان نیوز ہر دم باخبر
کارواں نیوز سے اپنے پوسٹ لگانے کے لئے ایڈمن سے رابطہ کریں۔

اھلا سھلا مرحبا
22/10/2025

اھلا سھلا مرحبا

21/10/2025

یاللہ خیر
زلزلہ
زمین ایک دفعہ پھر ہل گئی 😢

کوہاٹ یونیورسٹی میں رات کے اس پہر طلبہ کا احتجاج تاحال جاریرپورٹ: اسد عزیز کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نر...
21/10/2025

کوہاٹ یونیورسٹی میں رات کے اس پہر طلبہ کا احتجاج تاحال جاری

رپورٹ: اسد عزیز
کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نرسنگ ڈیپارٹمنٹ کی پاکستان نرسنگ کونسل سے عدم رجسٹریشن پر طلبہ شدید اضطراب اور غم و غصے کا شکار ہیں۔ رات کے اس پہر بھی یونیورسٹی کی فضا احتجاجی نعروں سے گونج رہی ہے۔ طلبہ کا مؤقف ہے کہ جب ڈیپارٹمنٹ رجسٹرڈ ہی نہیں تھا تو داخلے کیوں دیے گئے؟ لاکھوں روپے فیس کی مد میں وصول کیے گئے، لیکن قانونی حیثیت آج بھی مشکوک ہے۔

طلبہ کا مطالبہ نہایت واضح ہے: نرسنگ ڈیپارٹمنٹ کو فوری طور پر پاکستان نرسنگ کونسل کے ساتھ رجسٹر کیا جائے تاکہ ان کا مستقبل محفوظ ہو۔ وہ یہ سوال بھی اٹھا رہے ہیں کہ اگر ان کے گریجویشن کے بعد ڈگری کو تسلیم ہی نہیں کیا جائے گا تو پھر یہ ساری محنت اور فیس کس لیے؟

یونیورسٹی انتظامیہ کی خاموشی اور بےحسی اس حساس معاملے کو مزید سنگین بنا رہی ہے۔ طلبہ کا مطالبہ ہے کہ اعلیٰ حکام فوری ایکشن لیں، اور اس غفلت کا ازالہ کیا جائے۔ تعلیم کے میدان میں ایسی کوتاہی ناقابلِ معافی ہے، جس کا خمیازہ براہِ راست طالب علموں کو بھگتنا پڑتا ہے۔

کاروان نیوز

کرک: قوم بجی خیل اتحاد مولانا نعمت الله صاحب کو صدر اور مولانا سیف الاسلام صاحب جنرل سیکریٹری اتحاد بجی خیل منتخب
21/10/2025

کرک: قوم بجی خیل اتحاد
مولانا نعمت الله صاحب کو صدر اور مولانا سیف الاسلام صاحب جنرل سیکریٹری اتحاد بجی خیل منتخب

Lines.......
21/10/2025

Lines.......

21/10/2025

صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
💛🤗

21/10/2025

وزیرِ اعلیٰ سہیل خان آفریدی بروزِ اتوار کرک کا دورہ کرینگے ۔

کرک:  ڈب سنگینی کا ایف سی اکرک:  ڈب سنگینی کا ایف سی اہلکار آصف نواز ولد امیر نواز ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں...
20/10/2025

کرک: ڈب سنگینی کا ایف سی اکرک: ڈب سنگینی کا ایف سی اہلکار آصف نواز ولد امیر نواز ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہو گیا ہے۔ اہلکار آصف نواز ولد امیر نواز ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہو گیا ہے۔

19/10/2025

اللہ رکھا موٹر سائیکل ورکشاپ۔ صابر آباد

19/10/2025

آج کل کے نوجوان اولاد کے بارے میں مولانا قسمت گل صاحب زیبی چینی خیل کاروان نیوز رابط نمبر۔ سوچ مستقبل کی۔

Address

Karak
27000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Caravan News- کاروان نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share