02/12/2025
بھائی آپکے اور آپکی محبت کا بےحد شکریہ 🌹
ایک بھائی ہماری حوصلہ افزائی کیلئے شمالی وزیرستان زرنئی میں پیار محبت سے میرا اور ہمارے پیج کا نام لکھا ہے، یقین مانے بھائی آپ کی اس محبت نے ہمارے حوصلے کو ایک ایسی بوسٹ دی ہے کہ ہمارے ساری تھکاوٹ دور کر دی۔
اللّہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کو اپنے خفظ و امان میں رکھیں اور ہر موڑ پر کامیابی عطاء فرمائے آمین