15/07/2025
مطیع اللہ تراب صاحب کی جسد خاکی
کابل سے ننگرہار پہنچائی گئ
تراب صاحب کی جسد خاکی سرکاری ہیلی کاپٹر میں دیکھ کر خوشی ہوئی،
اور افغان گورمنٹ کی یہ عمل قابل تحسین اور قابل ستائش ہے،کیونکہ تراب صاحب ایک قومی شاعر تھے