Karak News

Karak News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karak News, Media/News Company, Karak.

بی نیگیٹیو خون کی ضرورت ہے میرا سب دوستوں سے دعائیں کی اپیل ہے سہیل اختر کےکزن کا ایکسیڈنٹ ہو ہے شاہدہ خالق ہسپتال اسلام...
03/09/2026

بی نیگیٹیو خون کی ضرورت ہے میرا سب دوستوں سے دعائیں کی اپیل ہے سہیل اختر کےکزن کا ایکسیڈنٹ ہو ہے شاہدہ خالق ہسپتال اسلام میں داخل ہے G/8/4/کلی نمبر 22 فون نمبر 03315464942

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔کوئٹہ، زیارت میں مسلح افراد کے حملوں کے نتیجے میں فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ ک...
03/09/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
کوئٹہ، زیارت میں مسلح افراد کے حملوں کے نتیجے میں فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ کے 16 اہلکار شہید ہوگئے۔
شہداء میں:
حوالدار لطف الرحمن خٹک - کرک
نائیک زین اللہ خٹک - کرک
سپاہی اولیاس خان خٹک - کرک
نائیک اسماعیل
نائیک محمد ایوب
سپاہی بلال
سپاہی عبدالرحمن
سپاہی فخرالدین
سپاہی کانخاب
سپاہی عرفان
سپاہی اکبر
سپاہی عطاء محمد
سپاہی رضوان
سپاہی طفیل
سپاہی واجد علی
سپاہی محمد اشفاق

اللّٰہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، ان کی قربانیوں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنکرک کا ایک اور بہادر سپوت وطن پر قربان۔ کندو خیل (نواں کلی) کے رہائشی نائیک زین...
03/09/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
کرک کا ایک اور بہادر سپوت وطن پر قربان۔ کندو خیل (نواں کلی) کے رہائشی نائیک زین اللّٰہ خٹک ولد اختر منیر، فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ مسلم باغ میں دہشتگردوں کی جانب سے ایف سی کانوائے پر حملے کے دوران شہید ہوگئے۔ اللّٰہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین

افسوس ناک خبر،،،کرک: چونترہ پیراڈائز پبلک سکول اینڈ کالج کیمپس ڈب جماعت دہم کے سٹوڈنٹس سرٹ خیل کے رہائشی آزاد خان کا بیٹ...
03/09/2026

افسوس ناک خبر،،،کرک: چونترہ پیراڈائز پبلک سکول اینڈ کالج کیمپس ڈب جماعت دہم کے سٹوڈنٹس سرٹ خیل کے رہائشی آزاد خان کا بیٹا یونس وفات پا گیا ہے نماز جنازہ کل صبح 8 بجے گھر کے قریب ادا کی جائے ،

02/09/2026

کرک: گورنمنٹ گرلز مڈل سکول کندہ میں بجلی، پانی اور دیگر سہولیات کی عدم دستیابی بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف مقامی مشران سراپا احتجاج سکول میں سولر سسٹم اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کا مطالبہ
مقامی مشران کا گرلز مڈل سکول کندہ کے مسائل فوری حل کرنے کا مطالبہ سکول میں بجلی اور پانی کی سہولت نہ ہونے سے طالبات کو مشکلات کا سامنا

کرک:تحصیل تخت نصرتی کے علاقہ ممبتی کلہ میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحقشناخت:عمران اللہ عمر 29سال سکنہ ممبتی کلہاس کی خوبصورت...
02/09/2026

کرک:تحصیل تخت نصرتی کے علاقہ ممبتی کلہ میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق
شناخت:
عمران اللہ عمر 29سال سکنہ ممبتی کلہ
اس کی خوبصورت پوسٹر بنایا اور یہ لوگو بھی لگا دیں اس پر

01/09/2026
31/08/2026

کرک بہادر خیل غول بانڈہ پولیس کی گاڑی پر آئ ڈی دھماکہ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک عمران خان شانہ بشانہ پولیس کے ساتھ خود گاڑی کو دھکا دے رہے ہیں،

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share