Karak News Alert

Karak News Alert ہر قسم کی خبروں اور اشتہارات کے لئے ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کریں شکریہ

26/09/2025

ثمر گل دےلوڑل

بنوں: تھانہ کینٹ کی حدود،پیردل خیل ممش خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی ،دو مسلح افراد مارے گئے۔پولیس ذرائع
25/09/2025

بنوں: تھانہ کینٹ کی حدود،پیردل خیل ممش خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی ،دو مسلح افراد مارے گئے۔
پولیس ذرائع

25/09/2025
25/09/2025

بورڈ بازار پشاور
باجوڑ سے تعلق رکھنے والا ایک بندہ محنت مزدوری کرتے ہوئے ادھر غنڈا گردوں نے تنگ کر کے روزانہ اس سے پیسے مانگتا تھا اور اس غنڈا گردوں سے تنگ آ کر اپنا پورا سرمایہ جلا دیا
حکومت اس پر ایکشن لیں اور ان غنڈوں کے خلاف کاروائی کر کے غریب محنت کش کے نقصان کے پیسے بھی ان سے وصول کریں

عجیبہ خلق دی یار 🤣
24/09/2025

عجیبہ خلق دی یار 🤣

24/09/2025

اؤٹ لوفرے نے پورے کی پی کے پولیس کو نازیبہ الفاظ استعمال کیے ہیں لہذا کے پی کے پولیس سے گزارش ہے کہ اس کا سافٹ ویئر اپڈیٹ کر دیں

24/09/2025

کرک سیشن جج کرک کی حصوصی احکامات پر سینئر سول جج ایڈمن عزیزاحمد نے ڈی پی او کرک شہباز الھی ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر سعادت علی خان کے نگرانی میں بڑی مقدار میں منشیات جس میں 785 کلوگرام چرس آئس 5 کلوگرام ہیروئن 2 کلوگرام سمیت 21 شراب کے بوتل نزرآتش کرتے ھوئے تلف کردیئے

یہ بچہ کس کا ہے تھانہ مسجد تخت نصرتی میں موجود ہے ، موذن محمد صابر کے ساتھ
23/09/2025

یہ بچہ کس کا ہے
تھانہ مسجد تخت نصرتی میں موجود ہے ، موذن محمد صابر کے ساتھ

23/09/2025

کرک (شعبہ تعلقات عامہ)
سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی اور غیر شرعی مواد کی اشاعت کے خلاف کرک پولیس ان ایکشن۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں تحت نصرتی کے علاقے میں ایک اوباش نوجوان نے گرلز کالج کے باہر خواتین کی ویڈیو بنا کر ٹک ٹاک پر شیئر کی، جس پر مقامی عوام کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار کیا گیا۔ اس صورتحال کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کرک، شہباز الٰہی نے فوری طور پر تھانہ یعقوب خان شہید کے ایس ایچ او عادل خان کو قانونی کارروائی کی ہدایت جاری کی۔

ایس ایچ او عادل خان نے ایکشن لیتے ہوئے خواتین کی ویڈیو بنانے والے ملزم عبد اللہ ولد معین خان سکنہ پرانا بازار تحت نصرتی کو گرفتار کر لیا۔

ملزم نے اپنی غیر اخلاقی حرکت کا اعتراف کرتے ہوئے اس پر ندامت اور شرمندگی کا اظہار کرکے آئندہ اس قسم کے غیر قانونی اور غیر شرعی فعل سے باز رہنے کا عہد کیا اور توبہ تائب ہوا۔

ڈی پی او شہباز الٰہی نے کرک پولیس کو واضح حکم کیا ہے کہ معاشرتی اقدار اور خواتین کے احترام کے خلاف کسی بھی قسم کے غیر اخلاقی عمل کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ عوامی شکایات پر فوری اور سخت ایکشن جاری رہے گا تاکہ معاشرے میں امن و سکون اور اخلاقی اقدار کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

22/09/2025

🌙👑

22/09/2025

🔴 پولیس کی کامیاب کارروائی 🔴
تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس نے ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم مدثر ولد ایاز خان، رہائشی اندرون شہر قصاب خانہ، نے ہوائی فائرنگ کر کے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھی۔
پولیس نے ملزم کے قبضے سے پستول سمیت دیگر اسلحہ بھی برآمد کر لیا ہے۔

پولیس ترجمان کے مطابق ہوائی فائرنگ اور اسلحہ نمائش کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karak News Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share