Fawad imran Official

Fawad imran Official Latest Government Jobs in Pakistan are available here.

زماملګري دې پښتو وائي پښتون دې منيماته دې خېر د نوموړے ادیب نه وائي څوک
04/01/2023

زماملګري دې پښتو وائي پښتون دې مني

ماته دې خېر د نوموړے ادیب نه وائي څوک

19/03/2021

دنیا میں پشتون واحد قوم ہیے جو کاغز جمع کرتے ہیے اور سخت سے سخت مزدوروی کرتا ہیے لیکن چوری نیئ کرتا ہیے آپ اس ویڈوو میں دیکھو ۔۔۔

07/03/2021

Ishq Ne Ghalib Nikamma Kar Diya
Warna Hum Bhi Aadmi Thay Kam K💔

Breaking news
29/01/2021

Breaking news

11/01/2021

جب بھی تُم سے مِلتے ہیں ہم
تُم ہوتے ہو ، ہم نہیں ہوتے
بِچھڑے رہتے ہیں ہم خود سے
ہوتے ہیں ، ہر دم نہیں ہوتے

خیبر پختون خواہ محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کا اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے پیرنٹس ٹیچر کونسل کے ذریعہ اساتذہ لم سم ...
31/12/2020

خیبر پختون خواہ محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کا اساتذہ کی کمی کو پورا کرنے کے لیے پیرنٹس ٹیچر کونسل کے ذریعہ اساتذہ لم سم تنخواہ پر بھرتی کا فیصلہ۔

پرائمری سکول کے لیے 20 ہزار، مڈل 25 ہزار جبکہ ہائی سکول کے لیے 30 ہزار روپے ماہانہ اعزازیہ۔
اساتذہ کی بھرتی کے لئے شرائط و ضوابط
1.سکول کے ہیڈ ماسٹر اور پی ٹی سی چیئرمین متعلقہ سکول کی خالی آسامی کو مقامی تشہیر کے ذریعے مشتہر کریں گے.
2. پرائمری سکول کے لیے ASDEO,s اور SDEO, s جبکہ سیکنڈری سکول کے لیے ADEO Establishment منتخب ہونے والے امیدواروں سے معاہدہ سائن کریں گے. (جس کی زیادہ سے زیادہ مدت ایک سال ہوسکتی ہے)
3. تقرری خالصتا میرٹ پر محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبر پختون خواہ کی مروجہ اساتذہ کی تعلیم پر ہو گی.
4. تمام آسامیوں کے لیے وہی تعلیم ہو گی جو کہ مستقل اساتذہ کے لیے ہوتی ہے.
5. مقامی کمیٹی امیدواروں کے تمام کاغذات کی جانچ پڑتال کریں گی.
6. متعلقہ اسناد متعلقہ تعلیمی اداروں سے تصدیق کرائی جائے گی جس کے اخراجات امیدوار کو برداشت کرنا ہوں گے.
7. امیدواروں کو کوئی تقرر نامہ نہیں دیا جائے گا.
8. ڈومیسائل اور یونین کونسل کا سکونتی سرٹیفکیٹ امیدوار کو لازمی مہیا کرنا ہو گا۔

10/12/2020

سمسٹر خزاں 2020
جن طلباء کا ایڈمشن ابھی تک کنفرم نہیں ہوا وہ
اپنے پروگرام کے مطابق نیچے دیۓ گۓ ای میل ایڈریس پر اپنی معلومات ای میل کریں۔۔۔
نام
والد کا نام
پروگرام
رول نمبر/چالان نمبر
IMPORTANT PHONE NUMBERS AND EMAIL ADDRESSES OF ADMISSION DEPARTMENT ALLAMA IQBAL OPEN UNIVERSITY ISLAMABAD.

**1 Matric Section میٹرک
[email protected]
051-9057431**

**2 Intermediate Section ایف اے
[email protected]
051-9057432**

**3 Bachelors Section بی اے
[email protected]
051-9057435**

**4 Teacher Education Section بی ایڈ
(PTC/CT/BEd)**

** [email protected]
PTC/CT 051-9057421,BEd 051-9057760**

**5 Post Graduate Section ایم اے،ایم ایس سی ،ایم ایڈ
[email protected]
051-9057422,25**

**6 Information Unit
[email protected]
051-9057151**
# # **7 General Section
[email protected]
051-9250043.
Helpline.
051-111-112-468.
Facebook.com/aiou.Edu.pkk

it is AIOU Students Help & Guidelines & it is Not Official Page But Sharing the Authentic News relat

 اوپن یونیورسٹی نے امتحانی مشقیں / اسائنمنٹس جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا.. علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک، ایف اے...
10/12/2020


اوپن یونیورسٹی نے امتحانی مشقیں / اسائنمنٹس جمع کرانے کا شیڈول جاری کردیا..

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک، ایف اے اورآئی کام پروگرامزکی امتحانی مشقیں (اسائنمنٹس) جمع کرانے کا شیڈول اپنی ویب سائٹ پر جاری کردیا ہے۔شیڈول کے مطابق میٹرک، ایف اے اور آئی کام کے مکمل کریڈٹ کورسز کی پہلی اسائنمنٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ 30۔نومبر، جبکہ دوسری اسائنمنٹ جمع کرانے کی تاریخ 20۔دسمبرہے۔ پہلی اسائنمنٹ مقررہ تاریخ تک جمع نہ کرانے والے طلبہ کو مہلت دی گئی ہے، کہ وہ پہلی اسائنمنٹ اپنی دوسری اسائنمنٹ کے ساتھ20۔دسمبر تک جمع کراسکتے ہیں۔شیڈول کے مطابق تیسری اسائنمنٹ کی تاریخ 20۔جنوری اور چوتھی اسائنمنٹ جمع کرانے کی آخری تاریخ 20۔فروری 2021ء مقرر کی گئی ہے۔اسی طرح نصف کریڈٹ کورسز کی پہلی مشق جمع کرانے کی تاریخ 20دسمبر جبکہ دوسری مشق جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 فروری 2021ء ہے۔
واضح رہے کہ یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2020کے میٹرک /ایف ا ے اور آئی کام کے داخلے کنفر م ہوچکے ہیں۔ داخلہ فارم ارسال کرنے والے امیدوار اپنے داخلے کی کنفرمیشن یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے کرسکتے ہیں۔مذکورہ پروگرامز میں داخل طلبہ کو کتب بھی ارسا ل کی جاچکی ہیں۔ سمسٹر خزاں 2020ء کے مطالعے کی مدت نومبر 2020ء تا فروری 2021ء ہے۔طلبہ کو مطالعے میں باقاعدگی اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہےٗ اُنہیں مطالعے کے دوران ہی مشقیں حل کرنے اور مقررہ تاریخوں تک ہر صورت اپنے مقررہ ٹیوٹرز کو دستی یا بذریعہ ڈاک ارسال کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
طلبہ اپنے کورسز کے لئیے مقرر کردہ ٹیوٹرز کا نام، پتہ اور فون نمبر ویب سائیٹ پر موجود TUTOR INFORMATION لنک سے حاصل کر سکتے ہیں۔
Www.aiou.edu.pk/
Facebook.com/aiou.edu.pkk

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کی طرف سے سکولوں کی بندش کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری۔صرف بچوں کو ہی چھٹیاں ہوں گی جہاں آن لائ...
25/11/2020

محکمہ تعلیم خیبر پختونخواہ کی طرف سے سکولوں کی بندش کے حوالے سے نوٹیفیکیشن جاری۔

صرف بچوں کو ہی چھٹیاں ہوں گی جہاں آن لائن کلاسز نہیں ہو سکتی۔وہاں ہفتے میں ایک دن آئیں گے SOP کے تحت بٹھا کر ہوم ورک چیک کیا جائے گا۔

استاد سکول میں روز موجود ہوں گے جبکہ بچے ہفتہ میں ایک دن ایک کلاس ہوم ورک جمع کرانے/ چیک کرانے آئے گی۔

Address

Karak

Telephone

+923139893269

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fawad imran Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fawad imran Official:

Share

Category