
27/08/2025
دورانِ جنگ دیر کے معصوم بچوں کا پولیس سے والہانہ محبت کا اظہارجب گولیوں کی آوازیں گونج رہی تھیں، خوف کے سائے پھیل رہے تھے، تب بھی ان ننھے فرشتوں نے اپنی معصوم آنکھوں اور محبت بھرے جذبات سے پولیس کو یہ یقین دلایا کہ وہ اکیلے نہیں۔یہ معصوم بچے دراصل امن کا پیغام ہیں، جو اپنی مسکراہٹ سے کہہ رہے ہیں کہ "پولیس ہمارے ہیرو ہیں، ہمارے محافظ ہیں۔اللہ ہماری پولیس کو ہمیشہ حوصلہ دے اور ان بچوں کے خوابوں کو ہمیشہ امن کی روشنی میں پروان چڑھائے۔