HKN News

HKN News karak politics

09/05/2024

ایم پی اے خورشید خٹک کی قیادت میں ریلی بیساکھی گراؤنڈ ڈیرہ اسماعیل خان کی طرف روانہ.,,,,….,,,,……..

گیس بلوں سے تنگ آکر گیس میٹر کاٹنے کی درخواستیں جمع ہونا شروع گیس کے بھاری بل لوگ کنکشن منقطع کرنے پر مجبور  بھاری بلوں ...
27/02/2024

گیس بلوں سے تنگ آکر گیس میٹر کاٹنے کی درخواستیں جمع ہونا شروع گیس کے بھاری بل لوگ کنکشن منقطع کرنے پر مجبور بھاری بلوں کی وجہ سے لوگوں نے گیس استعمال کرنا بند کردیا....

ااگیا اور چھاگیا ۔چھکوں اور چکوں کی برسات جاری جونترہ کے تحریک انصاف ورکرز کی طرف بھرپور پزیرائی جاری خورشید خٹک کے لئے ...
17/01/2024

ااگیا اور چھاگیا ۔چھکوں اور چکوں کی برسات جاری جونترہ کے تحریک انصاف ورکرز کی طرف بھرپور پزیرائی جاری خورشید خٹک کے لئے در ودل کے دروازے کھل رہے ہیں تحریک انصاف ورکرز ظلم وجبر کا جواب ووٹ سے دینے کے لئے بے قرار ہیں اور بڑی بے صبری کے ساتھ 8 فروری کا انتظار کررہے ہیں خورشید خٹک کی بے داغ ماضی شاندار ریکارڈ انتہائی عمدہ اخلاق سونے پر سہاگہ ثابت ھورہا ہے عوام دل وجان سے خورشید خٹک کو سپورٹ کررہے ہیں دوسرے امیدوار کئی سال کمپنن کررہے تھے اتنی پزیرائی نہیں مل رہی تھی جبکہ خورشید خٹک کو سالوں کا محنت دنوں میں حاصل ھورہا ہے ۔بڑے بڑے سیاسی برج گر رہے ہیں بڑے سیاسی وسماجی رہنما تحریک انصاف اور خورشید خٹک کے قافلے میں شامل ھورہے ہیں ۔سابو ایم این اے ۔عطاء اللہ ایڈووکیٹ ۔عنایت اللہ ۔عظمت خٹک ۔حاجت غنی ملنگ ۔ولایت شاہ ۔فرقان شاہ ۔۔الطاف قادر ۔نظام الدین ۔الطاف افغان ۔عاشق منیر ودیگر نامی گرامی انصافی ورکرز محتلف علاقوں الیکشن کمپین جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ خورشید خٹک کا دست راست اور معاون خصوصی حاجی رفیع اللہ خان اپنی بیماری کو بھول کر دن رات الیکشن پلاننگ میں مصروف ھوکر دیگر امیدواروں کی بڑی بڑی وکٹوں کو گرانے میں مصروف ہے ۔دوسری طرف تحریک انصاف کے سنجیدہ مشیران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی ہے جوکہ کچھ ناراض ورکرز کو منانے پر معمور ہیں بہترین نتائج کی امید ہے ۔جبکہ اسکے علاوہ پگڑی والے دو سو مشیران پر مشتمل مشیران کا جرگہ کمیٹی اپنی اثرورسوخ استعمال کرتے ہوئے خورشید خٹک کے لئے راہ ہموار کررہے ہیں ۔خلقہ پی کے 97 تحریک کے ورکرز اور عوام خورشید کو ایک مظبوط امیدوار کے طور پر دیکھ رہے ہیں توقع ظاہر ہوتا کیا جارہا ہے کے جتنے کے لئے جس کسی امیدوار کا مقابلے ھوگا مدمقابل تو خورشید خٹک ھوگا.

حورشید حٹک پی کے 97 میں سب سے اگے....
17/01/2024

حورشید حٹک پی کے 97 میں سب سے اگے....

13/01/2024
13/01/2024

پولیس اور پی ٹی آئی والے پھر سے آمنے سامنے...

11/01/2024

pk 97 Khursheed khattak

پی کے 97 پاکستان تحریک انصاف کے اعلیٰ قیادت نے خورشید حٹک پر اعتماد کر لیا.
09/01/2024

پی کے 97 پاکستان تحریک انصاف کے اعلیٰ قیادت نے خورشید حٹک پر اعتماد کر لیا.

روس میں گائیوں کے لیے اسپیشلی VR Sets بنایا گیا ہے جو انہیں پہنایا جاتا ہے اور اس کے اندر پھر ایک Video چلائی جاتی ہے 24...
08/01/2024

روس میں گائیوں کے لیے اسپیشلی VR Sets بنایا گیا ہے جو انہیں پہنایا جاتا ہے اور اس کے اندر پھر ایک Video چلائی جاتی ہے 24 گھنٹے کے لیے جس میں ان کے اندر یہ خیال پیدا کیا جاتا ہے کہ وہ بہت ہی سرسبز علاقے میں اور بہت اچھے ماحول میں رہ رہی ہیں، اس کے بعد دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ ان کے دودھ کی پیداوار 40 فی صد تک بڑھ گئی ہے۔ یہی VR sets الیکشن کے دنوں میں ہمیں بھی سیاستدانوں کیطرف سے پہنائی جاتی ہے جس میں خوشحالی و ترقی اور ہریالی کی ویڈیو چلائی جاتی ہے جسے دیکھ کر ہم پھر انہی لٹیروں کے نعرے مارتے ہیں ،،جوں ہی الیکشن ختم ہوتے ہم وی آر سیٹ اتارتے ہیں پھر ہر طرف وہی کھنڈرات اور بدحالی نظر آتی ہے۔

Sohail Ahmed

پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی کال پر خورشید خٹک اہم ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ انشاءاللہ بہت جلد اپنی قوم اور پی ٹی آئ...
05/01/2024

پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی کال پر خورشید خٹک اہم ملاقات کے لیے اسلام آباد پہنچ گئے۔ انشاءاللہ بہت جلد اپنی قوم اور پی ٹی آئی ورکرز کو اچھی خبر ملی گی":"

Address

Karak

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HKN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share