17/12/2025
اعلان نماز جنازہ
انتہائی دکھ کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کل رات کوشی پل سورڈاگ کے حادثہ میں فیض اکبر تپی قوم اور شفیع اللہ نظرخیل جاں بحق ہوئے جس کی نماز جنازہ سورڈاگ ہائی سکول کے سامنے آج دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی۔ اللہ پاک دونوں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین