Khalid Anwar Kamalian

Khalid Anwar Kamalian نہ میں تجزیہ نگار ہوں
نہ میں صحافی ہوں
سچ کا ساتھ دیتا ہوں
میں انصافی ہوں

✨ 𝐊𝐡𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐊𝐚𝐦𝐚𝐥𝐢𝐚𝐧 ✨

09/09/2026

د سهار لمونځ
د ورځې د بریا پیل دی.
له موږ ټولو دې قبول شي.!

07/09/2026

سولرائزیشن، زراعت کی جانب سے چنے، رمضان ریلیف پیکج، زمین کی لیولنگ کے لیے مشینری/ٹریکٹرز اور دیگر سہولیات جن لوگوں کو دی گئی ہیں، آپ ان کی تقسیم سے کتنے فیصد مطمئن ہیں؟

کیا یہ تمام سہولیات میرٹ اور حقدار لوگوں تک پہنچیں یا اس میں کسی قسم کی ناانصافی ہوئی؟

👇 اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔
آپ کے علاقے میں یہ تقسیم کتنی شفاف اور میرٹ پر ہوئی؟
فیصد کے ساتھ اپنی رائے ضرور بتائیں۔


#لتمبر #میرٹ #سولرائزیشن
fans

06/09/2026

مغربی ممالک میں امیروں کے ٹیکس سے غریبوں کی کفالت ہوتی ہیں
ہمارے ہاں غریب کے ٹیکس سے امیروں کی کفالت ہوتی ہیں
گڈ نائٹ چی کیمہ دو😔

06/09/2026

دا ستا کاتہ دہ سترګو لاندې ېاره خخېګې په زړه باندې💕🌸وطن او ساده ژوند❤️🌸

06/09/2026

نفرت، گالی، حسد، فتوے، تشدد اور جبر سے باہر نکل کر زندگی کو بھرپور جئیں، آپ دوبارہ اس دنیا میں نہیں آنے والے۔

06/09/2026

"لوگوں کے ساتھ ایسا برتاؤ کرو کہ تم مر جاؤ تو وہ تمہیں یاد کریں، اور زندہ رہو تو تم سے ملنے کی خواہش کریں..!
~حضرت علی رضہ ♥️

06/09/2026

مطلبی لوگ موسم کی طرح ہوتے ہیں، وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں۔

06/09/2026

😜

05/09/2026

کتنے آدمی تھے سرکار،😄
😜

05/09/2026

راشه چې کېنو سنګ په سنګ لرې کړو خوګ زړګې نه زنګ🌸💕وطن او ساده ژوند❤️🌸

Address

Karak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khalid Anwar Kamalian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share