Noman khan official

Noman khan official Official page of Noman khan Khattak(Artist,Social activist) being run by himself.

14/04/2021

کمینے جب عروج پاتے ہیں
اپنا ماضی بھول جاتے ہیں

تمام امت مسلمہ کو رمضان مبارک ہو ❤️
13/04/2021

تمام امت مسلمہ کو رمضان مبارک ہو ❤️

لوگ پوچھ رہے ہیں کہ انگریز جماعت اسلامی کو کس طرح جانتے ہیں؟ تو جواب یہ ہے کہ  انگریز جماعت اسلامی کو امام سید ابوالاعلی...
31/03/2021

لوگ پوچھ رہے ہیں کہ انگریز جماعت اسلامی کو کس طرح جانتے ہیں؟ تو جواب یہ ہے کہ انگریز جماعت اسلامی کو امام سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ اور ان کی شہرہ آفاق تصانیف کی وجہ سے جانتے ہیں۔ جس کی بشمول انگریزی اور دوسرے تمام زبانوں میں ترجمے ہوئے ہیں اور پوری دنیا اس عظیم انسان کی لٹریچر سے اپنی علمی پیاس بجھانے میں مصروف ہیں اور اس سے مستفید ہورہے ہیں۔
الحمدللہ

27/03/2021


23 March Pakistan Resolution Day🇵🇰🇵🇰خدا   کرے    میری    ارض  پاک   پر  اترے وہ فصلِ گُل جسے کبھی اندیشہ زوال نہ ہویہاں ...
23/03/2021

23 March Pakistan Resolution Day🇵🇰🇵🇰
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گُل جسے کبھی اندیشہ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

پاک فوج زندہ آباد❤️
پاکستان پاہند آباد ❤️
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

آزادی ہے تقدیر انشاءاللہ  5 فروری یوم یکجہتی کشمیر...
05/02/2021

آزادی ہے تقدیر انشاءاللہ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر...



04/02/2021

روح کی پرواز
جب انسان کی روح پرواز کرنے لگتی ہے تو اس کا منہ کھل جاتا ہے
ہونٹ کسی قیمت آپس میں نہیں ملتے
روح پیروں کی طرف سے نکالی جاتی ہیں جب روح پھپڑوں اور گردوں تک آتی ہے تو انسان کی سانس ایک ہی طرف یعنی باہر کی طرف نکلتی ہے
یہی وہ وقت ہوتا ہے جب انسان فرشتوں اور شیطان کو دنیا میں اپنے سامنے دیکھتا ہے
ایک طرف شیطان انسان کے کان میں شیطانی مشورے دیتا ہے
اور دوسری طرف انسان کی زبان اس کے دنیاوی اعمال کے مطابق کچھ الفاظ ادا کرتی ہے
اگر انسان نیک اعمال کرتا رہا ہو تو اس کی زبان کو کلمہ شہادت نصیب ہوتا ہے اور اگر گناہ گار ہو تو کش مکش کا شکار ہو کر شیطان کی پیروی کر لیتا ہے
یہ سب اتنی تیزی سے ہوتا ہے کہ دماغ کو سوچنے کا موقع نہیں ملتا
مومن کی روح ایسے نکالی جاتی ہے جیسے آٹے سے بال نکالا جاتا ہے
گناہ گار انسان روح کے نکلتے وقت زبردست تکلیف محسوس کرتا ہے مگر تڑپ نہیں سکتا کیونکہ اس وقت روح اس کے حلق میں ہوتی ہے اس وقت انسان ایک کوشت کے لوتھڑے کی طرح بے جان پڑا ہوتا ہے جس میں حرکت کے گنجائش باقی نہیں رہتی
اور پھر دماغ کے حصے سے بھی روح نکال لی جاتی ہے
آنکھیں روح کو لے جاتے دیکھتی ہیں
یہی وجہ ہے کہ مردے کی آنکھیں اگر کھلی ہوں تو اوپر دیکھ رہی ہوتی ہیں
یا جس سمت فرشتہ روح قبض کر کے کے جاتا ہے اس سمت ہوتی ہیں
پھر موت کے بعد کا اصل کھیل شروع ہوتا ہے
۔
۔
۔
۔
اللہ پاک سے دعا ہے ہم سب کا آخری وقت آسان ہو اور مرتے وقت کملہ شہادت نصیب ہو

آمین يا رب

انا للہ وانا الیہ راجعون آئین شکن ڈکٹیٹرمشرف کوپھانسی کی سزادینےاورلاش کو3 دن تک ڈی چوک پرلٹکانےکا فیصلہ دینےوالےبہادرجج...
13/11/2020

انا للہ وانا الیہ راجعون
آئین شکن ڈکٹیٹرمشرف کوپھانسی کی سزادینےاورلاش کو3 دن تک ڈی چوک پرلٹکانےکا فیصلہ دینےوالےبہادرجج وقارسیٹھ وفات پاگئے.اللہ تعالیٰ اُنکی مغفرت فرمائے..

13/09/2020
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭😭شہید عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم⁦❤️⁩ کے ضلعی رکن حضرت ...
10/09/2020

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭😭
شہید عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم⁦❤️⁩ کے ضلعی رکن حضرت مولانا محمد یونس صاحب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی ۔۔لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ۔
اللہ ختم نبوت کے صدقے انکی مغفرت فرمائے ۔اور اہل خانہ کو صبر جمیل ۔۔۔۔💓💓

*قادیانی مصنوعات*ثواب کی نیت سے شئیر کرے۔ تا کہ ہر مسلمان کو قادیانی مصنوعات کا پتہ چل سکے۔ ۔
04/09/2020

*قادیانی مصنوعات*
ثواب کی نیت سے شئیر کرے۔
تا کہ ہر مسلمان کو قادیانی مصنوعات کا پتہ چل سکے۔ ۔

Address

Karak

Telephone

+923160933166

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman khan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share