M SAQIB KTK

M SAQIB KTK Freelancer| Creative Graphic designer| digital Product seller|

03/03/2024

💯

03/03/2024

*آپ کوئی بھی پراڈکٹ یا سروس لانچ کرنے جارہے ہیں تو اس امر کو لازم بنائیے کہ آپ کے کام میں کوئی منفرد اینگل یا بات ضرور ہونی چاہیے*

بالکل لکیر کا فقیر کام نہیں ہونا چاہیے جس میں کوئی خاص بات یا منفرد اینگل نہ ہو ورنہ کل کو آپ کو اسے اسکیل کرنے میں بہت دشواری پیش آئے گی

اگر کام شروع کرتے وقت کوئی منفرد اینگل نہ ملا ہو تو اس پر بعد میں بھی ورکنگ کی جا سکتی ہے

آپ کی پراڈکٹ یا سروس میں کوئی نہ کوئی ایسا خاص پہلو ضرور ہونا چاہیے جو اسے باقی مارکیٹ اور مقابلے سے ممتاز کرتا ہو


03/03/2024

*ہر انسان میں خوبی اور خامی دونوں موجود ہوتے ہیں بس فرق اتنا سا ھے کہ جو تراشتا ھے اُسے خوبی نظر آتی ھے اور جو تلاشتا ھے اُسے خامی نظر آتی ھے*

03/03/2024

*ایک تو ہم دنیا سے پیچھے ہیں دوسرا ہم آگے بڑھنے والی حرکت کوئی نہیں کرتے*

بھائی 2023 کی In-Demand Skills دیکھیں پھر 2025 کی in-demand skills دیکھیں

پرابلم سالونگ کو سمجھیں پرابلم سالونگ ہمیشہ دنیا کی in-demand skills میں رہتی ہے آپ نے پرابلم سالو کس طرح کے کرنے ہیں یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے



02/03/2024
02/03/2024

آپ کا ایمان.....آپ کا عمل

آپ کا کردار اور آپ کا اخلاق اِتنا زبردست ہونا چاہیے کہ ہمہ وقت آپکے پاس ہر خلوص دعاؤں کا ایک ذخیرہ موجود ہو جو دنیا و جہاں میں آپکے کام آسکے

02/03/2024

😠hate Has 4 Letters
❤️but So Does Love

🧛enemies Has 7 Letters
👯but So Does Friends

🤥lying Has 5 Letters
🙌but So Does Truth

😩failure Has 7 Letters
🏆but So Does Success

😭cry Has Three Letters
😊but So Does Joy

🫤negativity Has 10 Letters
😎but So Does Positivity

You Always Have A Choice, So Choose Better Side Of It❤️

01/03/2024

اپنے فیصلوں کو اللہ پر چھوڑ دو مایوسی تمہیں چھوڑ دے گی

01/03/2024

*اگر آپ مسائل حل کرنے کے لئے بزنس کریں گے تو آپ پیسہ کمائیں گے اگر آپ پیسہ کمانے کے لئے کاروبار کریں گے تو آپ مشکلات میں پھنس جائیں گے اور ہو سکتا ہے آپ کو پیسے کا نقصان بھی اٹھانا پڑے*

Address

Karak
26400

Telephone

+923189203606

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M SAQIB KTK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M SAQIB KTK:

Share