FSK News/Production

FSK News/Production FSK News/Production

Trusted, Fast and Factual

10/06/2026

ضلع کرک گاؤں عیسک چونترہ میں بارش کی بوندوں نے گرمی کا زور کم کر دیا، براہ راست مناظر، اپنے دوستوں کیساتھ بھی شئیر کریں شکریہ

10/06/2026

امن کمیٹی عیسک چونترہ نے اب تک پورے علاقے میں کیا کامیابیاں حاصل کیں؟
اس حوالے سے کپٹن محمد اسحاق خٹک میڈیا کو تفصیل بتا رہے ہیں۔۔۔

09/06/2026

امن کی فضا کو برقرار رکھنے کیلئے امن کمیٹی کے گاؤں اور محلوں کی سطح پر بننے والے ذیلی کمیٹیوں کے حوالے سے کپٹن محمد اسحاق خٹک کی گفتگو ۔۔۔

پیج کو لائیک اور شئیر کرکے امن کے اس سفر میں ہمارے ساتھ دیجئے، شکریہ

08/06/2026

سابقہ قومی امیدوار مولانا محبوب جنان گرینڈ امن کمیٹی عیسک چونترہ کے مشران سے اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔۔

08/06/2026

کپٹن محمد اسحاق کی عیسک چونترہ میں دو خاندانوں کے مابین جاری چپقلش اور اختلافات کے خاتمے کے لیے دردمندانہ اپیل، مزید تفصیل اس ویڈیو میں ۔۔۔

پیج کو لائیک اور فالو کرکے رہیے باخبر۔۔

08/06/2026

نوجوانوں کیلئے سوشل میڈیا کے ذریعے امن کو پروموٹ کرنے کے حوالے سے نصیحت آموز باتیں

بابائے امن کپٹن محمد اسحاق امن کمیٹی عیسک چونترہ کے مرکزی کمیٹی کے ممبران اور عوام الناس کیلئے موبائیل اور خاص طور پر سوشل میڈیا کے استعمال کے حوالے سے بات کر رہے ہیں۔۔

07/06/2026

عیسک چونترہ گرینڈ امن کمیٹی مکمل
بابائے امن عیسک چونترہ کیپٹن محمد اسحاق اور ساجد نیاز مرکزی کمیٹی مشران کے ہمراہ کمیٹی کے شرائط و ضوابط عوام الناس کو سنا رہے ہیں۔

07/06/2026

گرینڈ امن کمیٹی عیسک چونترہ حلف برداری کی تقریب
مولانا محبوب جنان تمام مرکزی کمیٹی کے ممبران سے حلف لے رہے ہیں۔

گرینڈ جرگہ امن کمیٹی عیسک چونترہ تمام تیاریاں مکمل، آج کمیٹی کو ختمی شکل دینے کیلئے شام چار بجے بی ایچ یو ہسپتال عیسک چو...
07/06/2026

گرینڈ جرگہ امن کمیٹی عیسک چونترہ

تمام تیاریاں مکمل، آج کمیٹی کو ختمی شکل دینے کیلئے شام چار بجے بی ایچ یو ہسپتال عیسک چونترہ میں ایک گرینڈ اجلاس منعقد ہونے جا ریا ہے۔

کمیٹی کے تمام مرکزی و ذیلی ممبران اور عام عوام الناس سے بھی شرکت کی اپیل

الحمدللہ اپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کی بنا پر آپ ایک۔جگر گوشہ اپنے ماں کو مل گیا۔FSK Newsہر وقت علاقہ چونترہ سمیت پورے خٹک...
06/06/2026

الحمدللہ اپ سب کی دعاؤں اور سپورٹ کی بنا پر آپ ایک۔جگر گوشہ اپنے ماں کو مل گیا۔

FSK News
ہر وقت علاقہ چونترہ سمیت پورے خٹکزینہ اور پشتون برادری کی ہر ممکن سپورٹ کیلئے پیش ہوگی۔

پیج کو فالو اور لائک کرکے ہمیں سپورٹ کریں ، شکریہ

Address

Karak
27900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FSK News/Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FSK News/Production:

Share