Karachi 24 News

Karachi 24 News Karachi 24 News page is Karachi news & media letest news in English & urdu 8 post week

24/06/2025
27/05/2025

اللہ جسے چاہتا ہے اسے بلا تا ہے بے شک

03/12/2024

ایم اے جناح روڈ رمپا پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ۔۔

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوائی ✈ جہاز کا سڑکوں پر سفر کراچی سے بذریعہ سڑک ناکارہ بوئینگ طیارے کی حیدرآباد منتقلی کا...
01/11/2024

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ہوائی ✈ جہاز کا سڑکوں پر سفر
کراچی سے بذریعہ سڑک ناکارہ بوئینگ طیارے کی حیدرآباد منتقلی کا عمل غروب آفتاب کے بعد روک دیا گیا، موٹر وے پولیس کے مطابق کل طلوع آفتاب کے بعد جہاز کی منتقلی کا عمل ایک بار پھر شروع ہوگا۔ جہاز کو کراچی سے 60 کلو میٹر دور ڈی ایچ اے کی چڑھائی کے بعد پارکنگ اسپیس میں روکا گیا ہے۔ایس او پی کے تحت غیر معمولی جسامت کی حامل اشیاء کو رات کےاوقات میں موٹروے پر سفر کی اجازت نہیں ہوتی۔ اس سے قبل موٹر وے پولیس نے این او سی نہ ہونے کے باوعث طیارے کو آگے بڑہنے سے روک دیا تھا۔

06/10/2024

جناح ٹرمنل آٹر سگنل گارڈ روم کے باہر دھماکہ کئی گاڑیاں تباہ
دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی ہے
ایئرپورٹ کے مین روڈ پر پیٹرول سے بھرا ٹینکر پھٹنے کی اطلاع ٹینکر دھماکا ہوا ہے

14 August Happy independence Day
13/08/2024

14 August Happy independence Day

One word for the  🇮🇷 Iran's President Ebrahim Raisi ?
21/05/2024

One word for the 🇮🇷 Iran's President Ebrahim Raisi ?

14/04/2024

Karachi rain

شوال المکرم کا چاند نظر آگیا کل عیدالفطر ہوگی
09/04/2024

شوال المکرم کا چاند نظر آگیا کل عیدالفطر ہوگی

31/03/2024

🚨🚨🚨

وفاقی حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، نوٹیفکیشن جاری

آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے66 پیسے کا اضافہ

پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 289 روپے 41 پیسے مقرر

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں آئندہ 15 روز کیلئے 3روپے 22پیسے کی کمی،

ڈیزل کی نئی قیمت 282 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر

Address

Karanchi

Telephone

+923452525587

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi 24 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Karachi 24 News:

Share