Karbala News

Karbala News BAP party killa karbala

26/05/2022
بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے میٹنگ جاری✌️❤️🇳🇬🇳🇬❤️✌️
18/04/2022

بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے میٹنگ جاری
✌️❤️🇳🇬🇳🇬❤️✌️

اجلاس !!!آج بلدیاتی انتخابات کا اہم اجلاس چیف اوف کربلا  کریم آغا کے   رہائش گاہ پر۔جس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر...
16/04/2022

اجلاس !!!
آج بلدیاتی انتخابات کا اہم اجلاس چیف اوف کربلا کریم آغا کے رہائش گاہ پر۔جس میں بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر رہنما حاجی حمید شاہ ،حفیظ آغا ، ،پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جمال ناصر آغا نے بھی شرکت کی۔خدائی خدمتگار تحریک سید نعمت آغا میں بھی شرکت کی۔ جمعیت علماء اسلام پاکستان مرکزی رہنما حضرت خان اور حاجی آمین آغا
اجلاس میں آنے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے بات چیت ہوئی اور مختلف وارڈز کے لئے امیدواروں کا انتخاب بھی کیا
اجلاس میں تمام ساتھیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کرکے اچھے اچھے تجاویز پیش کئے ۔۔۔
❤️❤️❤️❤️

Ex CM Balochistan jam Kamal khan se quetta ma mulakat ✌️❤️❤️🇳🇬❤️❤️✌️
27/01/2022

Ex CM Balochistan jam Kamal khan se quetta ma mulakat ✌️❤️❤️🇳🇬❤️❤️✌️

اہلیان کربلا تم پر نازاں ہےڈسٹرکٹ پشین کے گاوں کربلا سے تعلق رکھنے والا ایک ایسا سماجی شخصیت جس کو دنیا سید حاجی عبدالصم...
04/01/2022

اہلیان کربلا تم پر نازاں ہے
ڈسٹرکٹ پشین کے گاوں کربلا سے تعلق رکھنے والا ایک ایسا سماجی شخصیت جس کو دنیا سید حاجی عبدالصمد کے نام سے جانتے ہے
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ملک بھر میں شہرت پانے والے مدینہ مسجد کراچی کے چند عظیم الشان ماساجد میں سے ایک مدینہ مسجد کے بانیوں میں سے ایک حاجی صاحب بھی ہے حاجی کردار کے حوالے سے تاریخی اور کرشماتی شخصیت ہے مسجد کے ابتداہی اینٹ سے لیکر مسجد کے عظیم الشان عمارت تک حاجی صاحب کیلدی کردار رہے
یوں تو گاوں کربلا نے کئی باصلاحیت پرزندوں کو جنم دیا
مگر ایسے پرزند بہت کم جو گم نام صفاہی کا عظیم کردار ہو حیرت انگیز بات یہ بھی ہے کہ اب تک کیسی کو علم تک نہ تھا کہ حاجی صاحب ایک مقدص مشن کے پاسبانی گزشستہ 41 سال سے سرانجام دے رہے یوں تو مساجد اور مدارس کے حوالے سے 2001 سے لیکر اب تک انتہاہی مشکل اور کٹھن وقت رہا مگر حاجی صاحب ہمیشہ استقامت کے ساتھ خانہ خدا کی خدمت میں مصروف عمل نظر آیا
کرونا کے وباہی مرض کے وجہ ماساجد کو خصوصی ٹارگیٹ کیا گیا مگر اس مشکل وقت میں بھی حاجی صاحب کے خدمت نمایاں رہاں
مدینہ مسجد اس وقت پاکستان سمیت دنیابھر میں عالمگیر شہرت اختیار کر چکے ہے
سوشل میڈیا اور ایلکٹرونک میڈیا کے زریعے جب سپریم کورٹ کی خبر چلی تو اعوم میں شدید غم وغصے کی لہیر دوڑ پاہی گئی اس مشکل میں بھی حاجی صاحب کی خدمت مدتوں یاد رکھاجاے گا
70سال کے عمر میں حاجی صاحب کی بھاگ دوڑ قابل رشک اور قابل تحسین اور قابل دید ہے
اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ حاجی صاحب کوصحت تندروستی عطافرماے اور اللہ پاک ان کے قربانیوں کو قبول فرماے امین ثم امین❤️❤️❤️

Killi Haikalzai pishinEx CM Balochistan jam Kamal khan Ka killi Haikalzai Ka visit.🇳🇬🇳🇬❤️🇳🇬🇳🇬
03/12/2021

Killi Haikalzai pishin
Ex CM Balochistan jam Kamal khan Ka killi Haikalzai Ka visit.🇳🇬🇳🇬❤️🇳🇬🇳🇬

واقعی سیاست میں حرف آخر نہیں ہوتا......ایک دوسرے پر طرح طرح کے الزامات لگانے والے زیر نظر تصویرمیں شیر وشکرنظرآرہے ہیں.....
05/11/2021

واقعی سیاست میں حرف آخر نہیں ہوتا......
ایک دوسرے پر طرح طرح کے الزامات لگانے والے زیر نظر تصویرمیں شیر وشکرنظرآرہے ہیں.....
ہم نے جب ضمنی الیکشن میں بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار عصمت اللہ خان ترین صاحب کی حمایت کی تھی تو مذھبی ولسانی بنیادوں پرسیاست کرنے والے جماعتوں نے ہمیں طرح طرح کے القابات سے نوازا اوراسٹیلشمنٹ کے آلہ کار سمجھتے ہوئے نجی محفلوں اور سیاسی جلسوں میں ہمیں قابل ملامت سمجھا....
آج میراسوال کہ جام کی حکومت گراکر کس کے کہنے پر باپ پارٹی کا ساتھ دیا؟
کس کے خوشنودی کیلئے سلفیاں بنوائی؟
جہاں مفاد نظرآئے توسب حلال اگر ہم قانونی مجبوریوں کے تحت حمایت کریں توگناہ کبیرہ کیوں....؟
میٹھامیٹھاہپ ہپ کڑاو کڑوا توتو؟؟؟
دہرامعیارکسی صورت برداشت نہیں؟؟؟
BAP Media Continental Syed israr Shah❤

آفسوسناک خبرإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ  فخرکربلا سیدعبدالرب آغا انتقال کرگٸے💔
01/10/2021

آفسوسناک خبر
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
فخرکربلا سیدعبدالرب آغا انتقال کرگٸے💔

10/08/2021

فخر کربلا Ismail Shah
🥰🥰🥰

08/08/2021

سرانان پشین میں واقع مدرسہ ضیاء العلوم کے سید حاجی علی آغا کے صاحبزادے سید بدیع الدین آغا کی بحریہ ٹاؤن کراچی کے ساتھ واقع مدرسہ کی ایک عجیب داستان۔۔۔۔۔

23/07/2021

کربلا کا عوام ڈی سی پشین شبیر مینگل صاحب اور میونسپل چیئرمین صاحب پشین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جس نے کربلا میں صفائی کا موھم شروع کروایا

 #تمام اہل اسلام کو عیدالضحی موبارک ہو  #❤️❤️
21/07/2021

#تمام اہل اسلام کو عیدالضحی موبارک ہو #❤️❤️

Address

Karbala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karbala News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share