We Channel

We Channel karianwala Gujrat Pakistan

دہمتھل گراونڈ کی شاندار افتتاحی تقریب پر سجنے جا رہا ہے گجرات کے پلئیر کے لیے شاندار کرکٹ میلا  اپنا گجرات کپ جس کےسرپرس...
08/09/2026

دہمتھل گراونڈ کی شاندار افتتاحی تقریب پر سجنے جا رہا ہے گجرات کے پلئیر کے لیے شاندار کرکٹ میلا اپنا گجرات کپ جس کےسرپرست اعلی لالہ ثاقب گجر بارو چیف آرگنائزر فخرے گجرات سپانسر کی دنیا میں ایک نام ملک ثاقب عزیز اعوان ملک مزمل چوہدری محسن الہی اجنالہ ظہیر جٹ صاحب تنویر بھائی مہر نعیم پیروشاہ ملک اعزاز علی شانی بٹ اور دہمتھل ینگ سٹارز تمام اونر جلدی سے رابطہ کرے ایونٹ کی مزید تفضیلات اگلے پوسٹر میں بتا دی جاے گی

القاسم فاؤنڈیشن ڈھوڈاشریف کے زیر انتظام ( مہرانہ برادران ) کی کاوش سے لگنے والے ( واٹر فلٹریشن پلانٹ ) کے افتتاح کی تاری...
08/09/2026

القاسم فاؤنڈیشن ڈھوڈاشریف کے زیر انتظام ( مہرانہ برادران ) کی کاوش سے لگنے والے ( واٹر فلٹریشن پلانٹ ) کے افتتاح کی تاریخ چند ناگزیر وجوہات کی بناء پر تبدیل کر کے 14 ستمبر بروز پیر رکھی گئی ہے ان شاء اللّٰہ
Deputy Commissioner Gujrat

نئے صوبوں کا قیام یا چھوٹے انتظامی ہونٹ کے لئے جاری بحث میں عوام پر پیٹرول بم  12 روپے کا اضافہ جبکہ قیمتوں میں کمی پیسو...
08/09/2026

نئے صوبوں کا قیام یا چھوٹے انتظامی ہونٹ کے لئے
جاری بحث میں عوام پر پیٹرول بم 12 روپے کا
اضافہ جبکہ قیمتوں میں کمی پیسوں میں کی جاتی ہے
دوسری جانب جماعت اسلامی کا پیٹرولیم پر لیوی کے خاتمے کے لئے دھرنے
بھی جاری ہیں

ضلعی انتظامیہ، عوامی نمائندوں سے اہل علاقہ کا سوال؟کڑیانوالہ فوڈ ویلا ریسٹورنٹ سے باجو روڈ تک چند سو میٹر سڑک چھ ماہ سے ...
08/09/2026

ضلعی انتظامیہ، عوامی نمائندوں سے اہل علاقہ کا سوال؟
کڑیانوالہ فوڈ ویلا ریسٹورنٹ سے باجو روڈ تک
چند سو میٹر سڑک چھ ماہ سے زیر تعمیر
نالوں کی تعمیر شروع ہی نہیں ہوئی ٹھیکیدار غائب


تاندہ میں مریم نواز لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کا افتتاح سابق صدر گجرات چیمبر وحیدالدین چوہدری کی کاوشیں رنگ لے آئیں اہلیان ٹ...
07/09/2026

تاندہ میں مریم نواز لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کا افتتاح سابق صدر گجرات چیمبر وحیدالدین چوہدری کی کاوشیں رنگ لے آئیں
اہلیان ٹانڈہ کو مبارکباد


Deputy Commissioner Gujrat We Channel

ٹانڈہ میں مریم نواز لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کا افتتاح  ممبر صوبائی اسمبلی خالد اصغر گھرال نے ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کے ...
07/09/2026

ٹانڈہ میں مریم نواز لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کا افتتاح
ممبر صوبائی اسمبلی خالد اصغر گھرال نے ڈپٹی کمشنر گجرات نورالعین کے ہمراہ ٹانڈہ میں مریم نواز لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر گجرات عبدالقدیر زرکون، چیف آفیسر ضلع کونسل سید فراز مہدی، وحید الدین ٹانڈہ اور دیگر افسران و معززین بھی موجود تھے
پارک میں شہریوں بالخصوص خواتین اور بچوں کے لیے جدید اور خوبصورت لائبریری، جاگنگ ٹریک، بچوں کے لیے جھولے، بیٹھنے کے لیے خوبصورت گیزیبوز، واٹر فاؤنٹین، پارکنگ، بینچز اور ڈسٹ بنز سمیت مختلف سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ پارک میں خوبصورت لینڈ اسکیپنگ اور شجرکاری بھی کی گئی ہے، جس میں املتاس، کیسیا نوڈوسا اور لیجرسٹرومیا سمیت سینکڑوں پودے شامل ہیں۔
افتتاح کے موقع پر مقامی شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے دریافت کیا کہ آیا پارک صرف خواتین اور بچوں کے لیے مختص ہے یا مردوں کے لیے بھی مخصوص اوقات مقرر کیے جا سکتے ہیں۔ اس پر ڈپٹی کمشنر نے مردوں اور خواتین کے لیے اوقات کار کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ مرد حضرات دوپہر 1 بجے سے 3 بجے تک اور رات 12 بجے سے صبح 5 بجے تک پارک استعمال کر سکیں گے، جبکہ خواتین کے لیے صبح 5 بجے سے دوپہر 1 بجے تک اور شام 3 بجے سے رات 12 بجے تک پارک کھلا رہے گا۔

انجمن تاجران کڑیانوالہ کے آئندہ انتخابات کے لئے صدارتی امیدوار عبدالجبار ایڈووکیٹ میدان میں آ گئے
07/09/2026

انجمن تاجران کڑیانوالہ کے آئندہ انتخابات کے لئے صدارتی امیدوار عبدالجبار ایڈووکیٹ میدان میں آ گئے

نابالغ بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے کے خطرناک نتائج یونیسیف کا انکشاف
07/09/2026

نابالغ بچوں کے سوشل میڈیا استعمال کرنے کے خطرناک نتائج یونیسیف کا انکشاف

یوم ختم نبوتﷺ7 ستمبر 1974ء کو پاکستان کے آئین میں قادیانیوں/ احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا تھا
07/09/2026

یوم ختم نبوتﷺ

7 ستمبر 1974ء کو پاکستان کے آئین میں قادیانیوں/ احمدیوں کو غیر مسلم قرار دیا گیا تھا

9 مئی مقدمات میں اشتہاری سابق وفاقی وزیر حماد اظہر ملتان سے گرفتار
06/09/2026

9 مئی مقدمات میں اشتہاری سابق وفاقی وزیر حماد اظہر ملتان سے گرفتار

Address

Karianwala
50830

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when We Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to We Channel:

Shortcuts

Share