𝕋𝕣𝕦𝕖 𝕝𝕠𝕧𝕖 𝕝𝕚𝕜𝕖 𝕒 𝕓𝕚𝕣𝕕

𝕋𝕣𝕦𝕖 𝕝𝕠𝕧𝕖 𝕝𝕚𝕜𝕖 𝕒 𝕓𝕚𝕣𝕕 ·.¸¸.·♩♪♫ 𝐖𝐡𝐨 𝐜𝐚𝐧 𝐟𝐥𝐲 𝐰𝐢𝐭𝐡𝐨𝐮𝐭 𝐰𝐢𝐧𝐠𝐬? ♫♪♩·.¸¸.·

پاکستانی ٹی وی پر چلنے والا ایک ڈرامہ جس کا نام پری زاد ھے دیکھنے والے حضرآت کا کہنا ہے کہ ”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ...
18/04/2025

پاکستانی ٹی وی پر چلنے والا ایک ڈرامہ جس کا نام پری زاد ھے دیکھنے والے حضرآت کا کہنا ہے کہ
”پری زاد“ صرف ڈرامہ نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کا حقیقی چہرہ تھا۔ پری زاد ڈرامے کا ایک ڈائیلاگ مجھے حقیقت پہ مبنی لگا۔ ڈرامے کے ہیرو پری زاد سے ایک امیر کبیر خاتون کہتی ہے!
”سنو لڑکے یہ چہرہ، صورت ، شخصیت ہیں ناں یہ سب لوئر مڈل کلاس کے مسائل ہوتے ہیں۔ مرد کی صورت شخصیت اور وقار سب اس کے پیسے سے ہوتا ہے۔ جاو اس بے رحم دنیا میں جاو اور اپنے حصے کی دولت سمیٹ لو۔ خود کو اتنا امیر کرو یہ جو تمہاری شخصیت کے عیب ہیں ناں دنیا کو سٹائل لگنے لگیں۔ اور ہاں چھوڑو یہ شاعری واعری یہ سب بھرے پیٹ کے چونچلے ہیں۔ غریب کی شاعری دنیا کو فضول لگتی ہے اور مرد اگر امیر ہوتو دنیا کو اس کی گالی بھی شاعری لگنے لگتی ہے۔
تلخ حقیقت

شکاری حضرات اس پرندے پر تھوڑا رحم کریں، اس فقیر پرندہ کو جینے دو یہ امن کہ علامت سمجھا جانے والا پرندہ اب نایاب ہوتا جار...
14/04/2025

شکاری حضرات اس پرندے پر تھوڑا رحم کریں، اس فقیر پرندہ کو جینے دو یہ امن کہ علامت سمجھا جانے والا پرندہ اب نایاب ہوتا جارہا ہے،
صوبہ سندھ میں فاختہ چاولوں کی فصل کی کٹائی کے موسم میں اور تھر میں بہار کے موسم میں جب پیلوں پکتی ہیں تو یہ بہت زیادہ نظر آتی ہے۔ سندھ میں کچھ سالوں سے پانی کی کمی کی وجہ سے چاول کی فصل انتہائی کم کاشت ہونے کا اثر بھی فاختہ پر پڑا۔ مقامی دیسی درختوں کی کٹائی اور بدیسی درخت لگانے کے رواج سے بھی ان کے رہنے کے علاقے کم سے کم ہوتے چلے گئے ہیں۔ فاختہ بہت ہی معصوم پرندہ ہونے کی وجہ سے اسے شکار کرنا آسان ہوتا ہے اس میں چالاکی اور پھرتی کم ہوتی ہے۔ پرندوں کے شکاری حضرات کی رگیں اسے دیکھتے ہی پھڑک اٹھتی ہے۔ اکثر نئے شکاری نشانہ بازی کی مشق اسی پر کرتے ہیں۔ فاختہ زیادہ تر اکٹھے رہنا پسند کرتی ہیں۔ ایک غول میں کبھی کبھی سو سے بھی زیادہ ہوتی ہیں۔ فاختہ کا زیادہ شکار اس کے انتہائی لذیذ اور صحت کے لیے مفید گوشت کی وجہ سے کیا جاتا ہے۔ اس کا گوشت سب پرندوں یہاں تک کہ تیتر سے بھی لذیذ کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ ہمارے دیسی حکماء نے بھی فاختہ کی نسل کشی میں اہم کردار ادا کیا ہے جو اس کے گوشت کو مردانہ کمزوری، دمہ اور یرقان کے علاج کے طور پر کھانے کا مشورہ انتہائی یقین سے دیتے آ رہے ہیں۔ حکومت اگر ان بیماریوں کے سستے علاج مہیا کر دے تو بھی فاختہ کے سر سے کچھ شامت ٹل سکتی ہے۔ سال میں دو بار، دو سے چار تک انڈے دینے اور 21 دنوں تک ان پر بیٹھنی والی فاختہ کے انڈوں اور بچوں کا ایک بڑا دشمن کوا بھی ہے فاختہ ماں کی جنگ کوؤں سے اپنے انڈوں اور بچوں کو بچانے کے لیے چلتی رہتی ہے۔
Jurassic World And Park


> ★_____||💙𝕬𝕯𝕰𝕰𝕷🇵🇸★_*زمین کی اندرونی تہہ کی رفتار سن 2010 سے سست ہو چکی تھی  جو کہ رواں سال یعنی 2025 میں الٹی سمت میں گ...
14/04/2025

> ★_____||💙𝕬𝕯𝕰𝕰𝕷🇵🇸★

_*زمین کی اندرونی تہہ کی رفتار سن 2010 سے سست ہو چکی تھی جو کہ رواں سال یعنی 2025 میں الٹی سمت میں گھومنا شروع ہو چکی ہے🦋۔ جس کا مطلب ہے سطح زمین پر بڑی تبدیلیاں ۔ جب زمین کی اندرونی تہہ الٹی سمت میں گھومے گی تو بڑے پیمانے پر زلزلے ظہور پذیر ہوں گے بلکہ جب اندرونی سطح مکمل طور الٹی سمت میں گھوم جائے گی تو یہ وہی دور شروع ہو گا جس میں سورج مغرب سے طلوع ہو گا اور احادیث کے مطابق توبہ کے دروازے بند جائیں گے🥀💔۔تو اب جب سائنس بھی یہ ثابت کر چکی ہے کہ زمین مکمل طور الٹی سمت میں گھومنے والی ہے تو کیا اب بھی سورج کے مغرب سے طلوع ہونے میں کوئی شبہ باقی ہے؟؟💯 کیا ابھی بھی اللّٰہ سے نہیں ڈرنا ؟🥺😭💙*_😭😭😭😭

غرور اور تکبر سے بچیں!‏کائنات کا پہلا گُناہ نہ شِرک تھا نہ کُفر تھابلکہ پہلا گُناہ یہ تھا کہ"میں اس سے بہتر ہوں"🙂💯Face T...
16/08/2024

غرور اور تکبر سے بچیں!
‏کائنات کا پہلا گُناہ
نہ شِرک تھا
نہ کُفر تھا
بلکہ پہلا گُناہ یہ تھا کہ

"میں اس سے بہتر ہوں"🙂💯

Face The Nation

02/02/2024

کیا ضرورت تھی قانون کی کتابیں لکھنے کی.
صرف اتنا ہی لکھ دیتے کہ جس میں طاقت زیادہ ہوگی عدالت ان کی غلام ہوگی..!!!

16/01/2024

Well come evey one

Address

Karor Lal Isa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝕋𝕣𝕦𝕖 𝕝𝕠𝕧𝕖 𝕝𝕚𝕜𝕖 𝕒 𝕓𝕚𝕣𝕕 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category