13/07/2026
زندگی میں اگر آپ کو انتخاب کرنا پڑے، تو اُن لوگوں کا کریں جو آپ کی روح کے ہر رُخ، ہر رنگ اور ہر ادا سے واقف ہوں۔
ورنہ ساری عمر آپ اپنی ذات کا ترجمہ کرتے رہ جائیں گے۔ 🤍
اگر آپ خود کو دوسروں سے بہتر سمجھتے ہیں،
تو جان لیجیے—یہ برتری نہیں، یہ خالص منافقت ہے۔
Kashmor
Be the first to know and let us send you an email when Apni Dunya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.