15/12/2025
ایم پی اے پی پی حلقہ 260 محترمہ صائمہ کنول صاحبہ کی نواز آباد آمد، ایم پی اے پی پی 261 جام امان اللّه صاحب، کوارڈینٹر جنوبی پنجاب شمیل مرزا صاحب، ضلعی جنرل سیکرٹری انصاف لائر ونگ سعید ثاقب ایڈووکیٹ، سٹی جنرل سیکرٹری چوہدری حسان علی اور اپنے وفد کے ہمراہ ایم پی اے پی پی 266 سردار ممتاز علی خان چانگ کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت و فاتحہ خوانی
اس موقع پر حامد وحید ورند صاحب، شاہد محمود بلوچ، ساجد دشتی، اعجاز احمد ،رئیس سلمان ورند ہمراہ تھے۔