YouTube Waly

YouTube Waly MTV New A Broadcasting & Media Production Company Mazari Tv A Broadcasting & Media Production Company

13/12/2024

ایل پی شروع 🚨🔥🛑

الائنس شوگر ملز اباڑو نے 23 روپے فی من ایل پی کا آغاز کردیا

موسم کی صورتحال 🚨🔥🛑29 اور 30 نومبر کے دوران جنوبی پنجاب میں بادلوں کے آنے جانے کا امکان ہے جس سے کہیں کہیں ہلکی پھلکی رم...
28/11/2024

موسم کی صورتحال 🚨🔥🛑

29 اور 30 نومبر کے دوران جنوبی پنجاب میں بادلوں کے آنے جانے کا امکان ہے جس سے کہیں کہیں ہلکی پھلکی رم جھم کی توقع کی جاسکتی ہے۔

27/11/2024

ڈی چوک پر آپریشن کے بعد کے مناظر 💔

موسم اپڈیٹ 🚨 🛑 🔥
27/11/2024

موسم اپڈیٹ 🚨 🛑 🔥

Welcome to Khabar Waly, your trusted source for latest news, sports, weather, and agriculture updates

خوشخبری 🔥🛑🚨
26/11/2024

خوشخبری 🔥🛑🚨

جے ڈی ڈبلیو یونٹ1یونٹ 2 ماچھی گوٹھیونٹ 3 گھوٹکی نے بھی 25 نومبر تک کی پیمنٹ زمینداروں کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیئے۔
26/11/2024

جے ڈی ڈبلیو یونٹ1
یونٹ 2 ماچھی گوٹھ
یونٹ 3 گھوٹکی نے بھی 25 نومبر تک کی پیمنٹ زمینداروں کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کر دیئے۔

بائیکاٹ 🛑🛑نان ورائٹی اور شوگر ریکوری کے نام پر کسانوں کا معاشی قتل بند کیا جائے اگر کسانوں نے گندم کی طرح گنے کا بائیکاٹ...
23/11/2024

بائیکاٹ 🛑🛑

نان ورائٹی اور شوگر ریکوری کے نام پر کسانوں کا معاشی قتل بند کیا جائے اگر کسانوں نے گندم کی طرح گنے کا بائیکاٹ شروع کیا تو شوگر ملز کباڑ میں بیچنے کی تیاری کرلیں

آئیں کاروبار کو مزید بڑھائیں۔۔!!ہم سے فیسبک پر اشتہارات چلوائیں۔۔۔!!
23/11/2024

آئیں کاروبار کو مزید بڑھائیں۔۔!!
ہم سے فیسبک پر اشتہارات چلوائیں۔۔۔!!

بائیکاٹ 🚨🛑💔
22/11/2024

بائیکاٹ 🚨🛑💔

گنے کے کاشتکاروں رل گئے 💔💔💔شوگر ریکوری کے نام پر کسانوں سے کٹوتیاں شروع 👇👇اتحاد شوگر ملز سمیت کئی شوگر ملز نے شوگر ریکور...
22/11/2024

گنے کے کاشتکاروں رل گئے 💔💔💔

شوگر ریکوری کے نام پر کسانوں سے کٹوتیاں شروع 👇👇

اتحاد شوگر ملز سمیت کئی شوگر ملز نے شوگر ریکوری کے نام پر کٹوتیاں شروع کر دی 279 روپے سے 381 روپے تک فی من قیمت دینے لگے۔
حالانکہ 400 روپے فی من قیمت دینے کا اعلان کیا گیا تھا

Address

Kshamore
Kashmore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YouTube Waly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to YouTube Waly:

Share