Kassowal News

Kassowal News Bringing you the latest updates, local news, events, and stories from Kassowal and nearby areas. Stay informed with Kassowal News – your voice, your news!"

18/06/2025

*میاں چنوں*
*تیز رفتار موٹر سائیکل سواروں نے موٹر سائیکل روکنے پر ٹریفک وارڈن پر چڑھا دیا ٹریفک وارڈن ظہور شدید زخمی ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا*

*ٹریفک وارڈن ظہور اعوان با اخلاق اور پیار کرنے والے ٹریفک وارڈن ہیں لوگوں سے محبت اور بے لوث پیار سے پیش آتا ھے اور ان نئے امیر ھوئے اوباشوں نے ناک کی ہڈی توڑ دی*
*افسوس ہوتا ہے ایسے امیر زادوں پہ*

ساڑھے 12 ہزار سکولٹیچر انٹر نز 2 ماہ کنڈیکٹ ختم ہونے پر فارغٹیچر انٹر نز کو بغیر تنخواہ ادا کئے ہی نوکریوں سے فارغ کر دی...
18/06/2025

ساڑھے 12 ہزار سکولٹیچر انٹر نز 2 ماہ کنڈیکٹ ختم ہونے پر فارغ
ٹیچر انٹر نز کو بغیر تنخواہ ادا کئے ہی نوکریوں سے فارغ کر دیا گیا
سکول ٹیچر انٹر نز کو اپریل اور مئی کیلئے کنڈیکٹ پر رکھا گیا تھا


ساہیوال چیچہ وطنی کے ان چکوک کو ماڈل ویلج بنایا جائے گا اور ان میں ٹف ٹائلز، پختہ سڑکوں سولر لائٹس اور سیوریج سسٹم کی من...
18/06/2025

ساہیوال چیچہ وطنی کے ان چکوک کو ماڈل ویلج بنایا جائے گا اور ان میں ٹف ٹائلز، پختہ سڑکوں سولر لائٹس اور سیوریج سسٹم کی منظوری اور بجٹ میں رقم مختص کی گئی ہے ...

17/06/2025

پاکستان زندہ آباد

16/06/2025

تھانہ کسووال کی حدود چک نمبر 118 بارہ ایل میں فائرنگ سے عورت قتل

۔۔تفصیل کے مطابق چک نمبر 118 بارہ ایل میں مزملہ نامی عورت اپنے کھیتوں سے چارہ لینے کے لیے جا رھی تھی کہ راستے میں پہلے سےکھڑے 2 نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس سے مزملہ موقع پر ھی جانبحق ھو گئی تھانہ کسووال کے *ایس ایچ او زیشان بشیر ڈوگر* نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی

(چالان کے چکر میں چیچہ وطنی کی عورت جا بحق جب عورت ساتھ تھی تو روکنا نہی بنتا تھا) ساہیوال ملتان روڈ صادق فیڈز مل کے باہ...
15/06/2025

(چالان کے چکر میں چیچہ وطنی کی عورت جا بحق جب عورت ساتھ تھی تو روکنا نہی بنتا تھا) ساہیوال ملتان روڈ صادق فیڈز مل کے باہر چلان نا جمع کروانے پر موٹروے اہلکار شمعون اور ابرار نامی لڑکے میں تکرار ۔۔
ابرار کی والدہ دل کا دورہ پڑنے سے موقع پر جابحق
تفصیل : ہوا یوں کہ موٹروے پولیس نے ابرار نامی لڑکے کا ہیلمٹ نا پہننے پر چالان کیا اور وہ ابرار نامی لڑکے نے وہ چالان جمع نا کروانے کے لیے منت سماجت کی ۔۔ اس کے بعد اس نے چالان جمع کروا دیا اور موٹروے سب انسپکٹر کی وڈیو بنائی جس پر سب انسپکٹر صاحب کو غصہ آیا اور اس نے اس لڑکے کو تھانے میں بند کرنے کی دھمکی دی اور موبائل فون چھین لیا جس پر لڑکا اور اس کی ماں وہاں منت سماجت کرتی رہی لیکن انہوں نے نہیں سنی اور خاتون کو دھکا دیا خاتون وہاں گرنے سے موقع پر جا بحق ہوگئی
مرنے والی خاتون چیچہ وطنی کی رہائشی ہے ۔۔

کسووال میں عارضی بنیادوں پر ریسکیو 1122 کی سروس شروع ریسکیو1122کی گاڑی کسووال میں غلہ منڈی مارکیٹ کمیٹی کے سامنے موجود ر...
15/06/2025

کسووال میں عارضی بنیادوں پر ریسکیو 1122 کی سروس شروع ریسکیو1122کی گاڑی کسووال میں غلہ منڈی مارکیٹ کمیٹی کے سامنے موجود رھے گی کسووال اور گردونواح کی ایمرجنسی کالوں پر کوئیک رسپانس دے سکے گی

13/06/2025

کسووال میں اندھی شروع ہونے والی ہے۔۔۔
تیاری رکھو

14/07/2024
03/10/2023

Food lover

30/07/2023

just chilllll

Address

Kassowal
54600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kassowal News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kassowal News:

Share