Ehsas Dillon ky

Ehsas Dillon ky all better things available here

13/10/2025
09/10/2025

Free palastine

08/10/2025

Hye poverty

یہ بچہ نہیں، فلس.طین کا زندہ ثبوت ہے کہ ظلم نے انسانیت کو کتنا بھوکا رکھا ہے💔🇵🇸
08/10/2025

یہ بچہ نہیں، فلس.طین کا زندہ ثبوت ہے کہ ظلم نے انسانیت کو کتنا بھوکا رکھا ہے💔🇵🇸

07/10/2025

الحمدللّٰہ!
سینیٹر مشتاق احمد خان
رہا ہو کر اُردن پہنچ گئے
ہیں🇵🇸

05/10/2025

اگر ظالم بدعاؤں سے ہلاک ہوتے تو تلوار اٹھانے کا حکم کبھی نہ آتا پھر قرآن میں جہاد کے بجائے بد دعائیں دینے کی آیات نازل ہوتیں

27/09/2025
گلوبل صمود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل 🇵🇸 میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجۓ کیونکہ غزہ کے بچوں کا خون بہہ رہا ہے. فلسط...
26/09/2025

گلوبل صمود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل 🇵🇸 میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجۓ کیونکہ غزہ کے بچوں کا خون بہہ رہا ہے. فلسطین کی ماؤں کی آہیں فلک کو چیر رہی ہیں ۔ بچے یتیم اور بے گھر ہو رہے ہیں ۔ ایسے صورت حال میں اگر ہم عملی یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے اور دعاؤں کے ذریعے سپورٹ تو کرسکتے ہیں۔

مجھے باہر نہ کھینچیں میری دونوں بیٹیاں میرے ہاتھوں کو تھامے ہوئے ہیں۔ باپ کی  قربانی کے آخری الفاظ۔یاللہ ان کی مدد ونصرت...
17/09/2025

مجھے باہر نہ کھینچیں میری دونوں بیٹیاں میرے ہاتھوں کو تھامے ہوئے ہیں۔
باپ کی قربانی کے آخری الفاظ۔
یاللہ ان کی مدد ونصرت عطاء فرما آمین

Address

Kasur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsas Dillon ky posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category