Hanjrai Kalan News updates

Hanjrai Kalan News updates follow and share others people
(1)

Contect  for Shahid patwari +92 300 4599300 a receive chek own
11/03/2025

Contect for Shahid patwari +92 300 4599300 a receive chek own

عوام الناس توجہ فرمائیں
10/03/2025

عوام الناس توجہ فرمائیں

07/03/2025

Speech

07/03/2025

Our village better speech dary ki pati Molvi sab

To always happy our God
01/03/2025

To always happy our God

26/02/2025

Pser.punjab.com
To family registration whole people and going to own unian council our unian council hanjrai kalan no 84 plz visit with whole people family data are you registered

Visit the Ycz Store man perfume
26/02/2025

Visit the Ycz Store man perfume

09/03/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں پنجاب حکومت نے نگہبان رمضان پیکیج کا آغاز کر دیا ہے۔ اس پروگرام کا مقصد رمضان المبارک کے دوران مدد فراہم کرنا، مفت پنجاب احساس راشن ریاضت اور یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈی فراہم کرنا ہے تاکہ ہر گھر کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے
نگہبان رمضان راشن پیکج 2024 اپنی اہلیت آن لائن چیک کریں۔ رمضان راشن پیکج کی تمام معلومات یہاں موجود ہیں۔ اس پیکج کی اہلیت ملنے کی شرائط اور کہاں سے یہ پیکج وصول کیا جاسکے گا۔ یہ تمام تر تفصیلات یہاں موجود ہیں۔ مزید اس طرح کی تفصیلات کے لیئے ہماری سائٹ وزٹ کرتے رہیں۔ اور اگر اس رمضان راشن پیکج کے بارے میں مزید کوئی معلومات آپ کو درکار ہیں تو کمنٹس باکس میں ہم سے رابطہ کریں۔

نگہبان رمضان راشن پیکج 2024 اپنی اہلیت آن لائن چیک کریں
نگہبان راشن پروگرام سے متعلقہ تمام تر تفصیلات کے حصول کے لیے ذیل میں دیے گئے مضمون کو مکمل دیکھیں۔ یہ آپ کے لیے مفید تر رہے گا۔ اگر آپ نگہبان رمضان راشن پروگرام میں اپنی اہلیت جاننے میں ناکام رہے ہیں۔ تو کمنٹس باکس میں اپنی ضروری معلومات مثلا: نام،آئی ڈی کارڈ نمبر وغیرہ کا اندراج کردیں۔ آپ کی مطلوبہ معلومات آپ تک پہنچادی جائیں گی

رمضان راشن پیکج میں اہلیت کی شرائط
آپ کا تعلق پاکستان سے ہونا چاہیے۔

آپ کی آمدنی غربت کی لکیر سے نیچے ہونی چاہیے۔

آپ کے پاس کوئی سرکاری ملازمت نہیں ہونی چاہیے۔

آپ کے پاس کوئی کاروبار نہیں ہونا چاہیے۔

نگہبان ریلیف پروگرام رمضان میں ملنے والے راشن کی تفصیلات
10 کلو آٹا

5 کلو چاول

2 کلو گھی

2 کلو چینی

1 کلو دال

1 کلو چائے کی پتی

500 گرام مصالحے

500 گرام کھجور

نگہبان رمضان راشن پیکج شروع ہونے کی تاریخ
حکومت پاکستان کی جانب سے جاری کیا جانے والا نگہبان رمضان راشن پیکج 2024 کی تقسیم 15 مارچ 2024 سے شروع ہوگی۔

راشن پیکج رمضان میں اپنی اہلیت جاننے کا طریقہ
آپ اپنی اہلیت کی جانچ درج ذیل طریقوں سے کر سکتے ہیں۔ اہلیت جاننے کے مندرجہ ذیل ذرائع ہیں۔ جن میں نگہبان کی آفیشل ویب سائٹ ہے۔ موبائل ایپ ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی نگہبان راشن پروگرام کی اہلیت موبائل میسج کے ذریعے بھی چیک کی جاسکتی ہے۔ تمام ترتفصیلات اور اس کا طریقہ کار یہاں بتادی اگیا ہے۔

نگہبان ویب سائٹ
آپ نگہبان کی ویب سائٹ پر جا کر اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر درج کر کے اپنی اہلیت کی جانچ کر سکتے ہیں۔

نگہبان ہیلپ لائن

آپ نگہبان کی ہیلپ لائن 1166 پر کال کر کے اپنی اہلیت کی جانچ کر سکتے ہیں۔

نگہبان موبائل ایپ
آپ نگہبان موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی اہلیت کی جانچ کر سکتے ہیں۔

نگہبان راشن پیکج وصول کرنے کی جگہ

نگہبان رمضان راشن پیکج 2024 آپ اپنے قریبی نگہبان مرکز سے وصول کر سکیں گے۔

رمضان نگہبان راشن پیکج کی معلومات
مزید معلومات کے لیے، آپ نگہبان کی ویب سائٹ یا ہیلپ لائن 1166 سے رجوع کر سکتے ہیں

06/03/2024
06/03/2024
28/02/2024

‏*رمضان پیکج کے سلسلہ میں اپنی اہلیت چیک کریں*

رمضان المبارک سبسیڈی پیکج کے تحت اپنی اہلیت چیک کریں کہ آپ رمضان المبارک سبسیڈی کے لیے اہل ہیں یا نہیں اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں اور اہلیت چیک کرسکتے ہیں۔
*لنک نیچے دیا گیا ہے کلک کریں*https://usc.org.pk/ramazan/subsidy/score/search

Address

Hanjrai Kalan
Kasur
55300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanjrai Kalan News updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hanjrai Kalan News updates:

Share