میرا سوہنا شہر قصور

میرا سوہنا شہر قصور .

27/10/2024
‏اس ملک کا یہی المیہ ہے جو سچ بولتا ہے اسکو ذہنی مریض قرار دے دیا جاتا ہے۔۔۔۔فرمان جناب شاہد جٹ
18/02/2024

‏اس ملک کا یہی المیہ ہے جو سچ بولتا ہے اسکو ذہنی مریض قرار دے دیا جاتا ہے۔۔۔۔

فرمان جناب شاہد جٹ

ملزم طیب علی شاہ عرف ناصرحسین جس نے کچھ عرصہ قبل قصور شہر میں امیراینڈ سنز کے نام سے دفتر بنا کر لوگوں بطور خادمین حرمین...
27/11/2023

ملزم طیب علی شاہ عرف ناصرحسین جس نے کچھ عرصہ قبل قصور شہر میں امیراینڈ سنز کے نام سے دفتر بنا کر لوگوں بطور خادمین حرمین شریف اور دیگر ملکوں ملازمت پر بھجوانے کاجھانسہ دیکر سادہ لوح لوگوں سے بھاری رقوم ہتھیائی تھی۔ ملزم طیب علی شاہ اس وقت تھانہ FIA ٹھوکر نیاز بیگ لاہور کی حراست میں ہے۔ تمام متاثرین سے درخواست ہے کہ وہ اپنے تمام ثبوت و شواہد لے کر دفتر FIA ٹھوکر نیاز بیگ لاہور سے فوری رابطہ کریں

Address

Kasur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when میرا سوہنا شہر قصور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share